• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کل ہماری بہن کو کیمو لگی تھی ، کیمو لگنے کی وجہ سے اُن کی طبیعت خراب رہتی ہے ، بہت اذیت سے بہت گزر رہی ہیں پھر بھی صبر کا دامن پکڑے ہوئے ہیں ، اللہ تعالی ہماری اس بہن کی بیماری کو جلد از جلد ختم کر دے آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ایک بار پھر تمام اراکین سے دُعائوں کی اپیل ہے

جس بہن کے لیے یہ تھریڈ لگایا گیا ہے ، وہ ایک خطرناک بیماری سے لڑ رہی ہیں ، کافی عرصے سے اس تکلیف کو برداشت کر رہی ہیں لیکن ابھی تک وہ مکمل طور صحت یاب نہ ہو سکیں ہیں، کچھ دن پہلے ڈاکٹروں نے کہاکہ ہمیں لگتا ہے کہ آپ کی بیماری(کینسر) اب اس کے نشانات ہمیں نظر نہیں آرہے ہیں، تو کافی خوش تھیں کہ انہیں اس بیماری سے نجات مل گئی ہے ، لیکن ڈاکٹروں نے پھر بھی ایک بار ٹیست کروانے کو کہا اور کہا کہ تسلی کر لیں مکمل طور پر کہ کیا واقعی کینسر کے علامات ختم ہو چُکےہیں، جب ٹیسٹ ہوئے تو پتہ چلا کہ ابھی بھی کینسر باقی ہے ، جس سے بہن کی ہمت کافی ٹوٹی ، اب پھر سے وہی کیمو کا علاج شروع ہو گیا، اس وقت وہ بہت افسردہ اور پریشان ہیں ۔ ہماری بہن کو ہماری دُعائوںکی بے حد ضرورت ہے ، وہ بھائی جو اللہ مکہ میں رہتےہیں تو خاص دُعائوں میں اپنی بہن کو ضرور یاد رکھیں اور اُن کی صحتیابی کی دُعا کریں
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس بہن کو ان کی بیماری پر علاج کے لئے پاکستان سے ایک لیڈی ڈاکٹر لاہور میں جو کینسر علاج پر پہلے نمبر پر ھے اس کام میں سپیشلائز ھے انہیں ان سے علاج پر مشورہ دیا تھا جب وہ پاکستان گئی تھیں مگر اس وقت وہ انہیں نہیں ملیں، پھر میں نے اپنے برادر ان لاء سے ان کی رپورٹس پر بھی مشورہ کیا، یہ بہن واقعی ہی بہت تکلیف میں ہیں مگر سرکاری علاج اور پرائیویٹ علاج میں فرق ہوتا ھے، انہیں کہا تھا کہ اگر فنانس پرابلم ھے تو علاج پر آپ سے ہر ممکن رعایت بھی کروا دی جائے گی، مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

وہ لیڈی ڈاکٹر اپنا ہسپتال چلاتی ھے اس کے ساتھ عمران خان کینسر ہسپتال میں بھی جاب ھے اس کی مزید اسٹریلیا اور امریکہ میں کینسر پر لیکچرر بھی ھے۔

والسلام
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پاکستان جب آنا ہوا تو ہمارے گھر بھی آئے تھے اور کچھ دیر کےلیے اور اُن کے شوہر سے بات ہوئی تھی اس بارے کہ کسی نے مشورہ دیا تھا شوکت خانم ہسپتال اور ایک دو جگہ کا ، لیکن وقت کی کمی کے باعث بہت سے شاید کام ادھورے رہ گئے اُن کے، بہرحال جو بھی ہم اُن کے لیے دُعا تو کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحت یاب کر دے آمین
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مسز سے بات ہوئی تھی۔ ٹیسٹ وغیرہ کے متعلق بتایا تھا کہ فی الحال اس ٹیسٹ میں کوئی ایسی خاص چیز ڈاکٹرز نے نہیں دیکھی۔ البتہ علاج کے طور پر کیموگرافی دوبارہ شروع کی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ اُن کی اس بیماری کو جڑ سے ختم فرما دے۔ اُن کی ہر پریشانی دکھ درد اور تکلیف کو راحت سے تبدیل فرما دے۔
اسی طرح تمام ایمان والوں کو جملہ قسم کی بیماریوں سے صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آمین
جو زخمی ہیں اُنہیں بھی صحت و عافیت عطا فرمائے۔ جو جو بھی پریشان حال ہے اللہ تعالی تمام ایمان والوں کو صحت و عافیت عطا فرما دے آمین یارب العالمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالیٰ اُن کی اس بیماری کو جڑ سے ختم فرما دے۔ اُن کی ہر پریشانی دکھ درد اور تکلیف کو راحت سے تبدیل فرما دے۔
اسی طرح تمام ایمان والوں کو جملہ قسم کی بیماریوں سے صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آمین
جو زخمی ہیں اُنہیں بھی صحت و عافیت عطا فرمائے۔ جو جو بھی پریشان حال ہے اللہ تعالی تمام ایمان والوں کو صحت و عافیت عطا فرما دے آمین یارب العالمین
آمین یا رب العالمین۔
 
Top