• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ویسے قبرستان جانے کی جو دعا ہے اس میں یا کہ ساتھ ہی پکارا جاتا مردوں کو........
قبر والے نہ تو سلام سنتے ہیں اور نہ ہی سلام کا جواب دیتے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالى کا فرمان ہے:
وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخٌ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ
اور انکے پیچھے انکے اٹھنے کے دن (قیامت) تک کے لیے ایک آڑ ہے۔ [المؤمنون : 100]
یہ ایسی آڑ ہے کہ جس سے عالم برزخ سے کچھ بھی عالم دنیا تک اور عالم دنیا کا کچھ بھی عالم برزخ تک نہیں پہنچ سکتا۔ اللہ تعالى کا ارشاد ہے:
وَمَا أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِي الْقُبُورِ
آپ قبر والوں کو نہیں سنا سکتے۔ [فاطر : 22]
یعنی دنیا والوں کی کوئی بات بھی اہل قبور نہیں سنتے۔ یہ ایک قاعدہ اور اصول ہے۔ لہذا اگر کوئی یہ دعوى کرے کہ قبر والے اہل دنیا کی کوئی آواز سنتے ہیں تو اسے اپنے دعوى پہ قرآن وحدیث سے دلیل پیش کرنا ہوگی۔ جیسا کہ دفن کرکے جانے والوں کےجوتوں کی آواز میت سنتی ہے۔ تو اسکے لیے (صحیح البخاری: 1337 میں) دلیل موجود ہے۔ اور اسی طرح بدر کے مشرک مقتولین کو رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی بات سنائی دی تو اس پہ بھی (صحیح البخاری:3976 میں) دلیل موجود ہے۔ جبکہ سلام سننے یا اسکا جواب دینے سے متعلق کوئی ایسی دلیل نہیں ہے کہ جس سے یہ معلوم ہو کہ مردہ سلام سنتا یا اسکا جواب دیتا ہے۔
یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر مردہ ہمارے سلام کو سنتا نہیں اور نہ ہی اسکا جواب دیتا ہے تو پھر قبرستان میں جاکر مانگنے کے لیے یہ دعاء کیوں سکھائی گئی:
السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَيَرْحَمُ اللهُ الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتَأْخِرِينَ، وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَلَاحِقُونَ صحیح مسلم: 974
تو اسکا جواب یہ ہے کہ یہ سلامتی کی ا یک دعاء ہے۔ جو اصحاب قبور کے لیے کی جاتی ہے۔ اور دعاء کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ جس کے لیے دعاء کی جائے وہ سن بھی رہا ہو۔ جیسا کہ آپ نماز میں بھی تمام تر نیک بندوں کو سلام بھیجتے یا انکے کے لیے سلامتی کی دعاء کرتے ہوئے کہتے ہیں :
السَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ
ہم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی۔ صحیح البخاری: 831
تو اس وقت بھی اللہ کے تمام تر نیک بندے خواہ وہ فوت شدہ ہوں یا زندہ سلامت, سن نہیں رہے ہوتے! اور نہ ہی کوئی یہ اعتقاد رکھتا ہے کہ ہمارا یہ سلام تمام تر نیک بندوں نے سن لیا ہے۔ حتى کہ ایک ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے والے بھی ایک دوسرے کا یہ سلام نہیں سنتے ۔
ھذا, واللہ تعالى أعلم, وعلمہ أکمل وأتم ورد العلم إلیہ أسلم والشکر والدعاء لمن نبہ وأرشد وقوم , وصلى اللہ على نبینا محمد وآلہ وسلم
وکتبہ: أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

مصدر:
http://www.rafeeqtahir.com/ur/play-swal-814.html
 
arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ اس کا جواب دیں بھائی!
کگتا جناب کو سمجھ نہیں آ رہی...
جناب والا میں نے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنے خا کہا...

لیکن آپ دادا اور رشتہ دار پر بات کے آئے...
اوپر میری تحقیق دی ہوئی پڑھ کے جناب...
اگر یارسول اللہ کہنا نا جائز ہے تو آج نماز میں خس کو سکام پیش کرتے ہو؟؟
ایک عام آدمی سے اس بارے پوچھا جائے وہ مان جائے گا لیکن آپ جیسے عکمی کوگ نہیں مانتے....
خیرت ہے ویسے...
چلیں پھر قرآن پاک میں جہاں جیاں بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یا کے ساتھ پکارا گیا وہاں سے خا ختم خر دیں..
جزاک اللہ

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

میرے بھائی! ایک کام کریں۔
پرائمری تک تعلیم حاصل کر لیں۔ آپ کی اردو پڑھ کر اردو کے مستقبل کے بارے میں خدشات پیدا ہونے لگ جاتے ہیں۔
 
arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
میرے بھائی! ایک کام کریں۔
پرائمری تک تعلیم حاصل کر لیں۔ آپ کی اردو پڑھ کر اردو کے مستقبل کے بارے میں خدشات پیدا ہونے لگ جاتے ہیں۔
جناب والا موبائل ٹائپنگ کا مسلئہ ہے باقی الحمدللہ پرائمری بھی پڑھی ہے اور میٹرک بھی مزید جاری ہے فکر نہ کریں

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
مسلئہ
بس جو پڑھا ہے اس کے حوالے سے عرض یہ ہے کہ "مسئلہ" ہوتا ہے. یہ آگے پیچھے تو موبائل نہیں کرتا نا؟ ویسے اس وقت میں بھی موبائل سے ٹائپ کر رہا ہوں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,734
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کگتا جناب کو سمجھ نہیں آ رہی...
جناب والا میں نے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنے خا کہا...

لیکن آپ دادا اور رشتہ دار پر بات کے آئے...
آپ کو سمجھانے کے لئے ہی پوچھا ہے کہ کیا آپ اپنے فوت شدہ، مرے ہوئے، دادا ، دادی یا کسی رشتہ دار کو براعتقاد و برسبیل ندا پکارتے ہیں؟
اگر پکارتے ہیں تو بتا دیں!
اور نہیں تو کیوں نہیں!
اوپر میری تحقیق دی ہوئی پڑھ کے جناب...
ماشاء اللہ ! ابھی میٹرک کیا ہے اور تحقیق دینے لگے ہیں!
اگر یارسول اللہ کہنا نا جائز ہے تو آج نماز میں خس کو سکام پیش کرتے ہو؟؟
ارے بھئی! ہم تو نماز کے علاوہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صلاة و سلام پیش کرتے ہیں!
دیکھیں ابھی میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر دو بار کیا اور دونوں بار ان پر صلاة و سلام بھیجا!
بھائی جان! بات ہے براعتقاد و برسبیل ندا کی!
ایک عام آدمی سے اس بارے پوچھا جائے وہ مان جائے گا لیکن آپ جیسے عکمی کوگ نہیں مانتے....
جی ! جاہلوں کو بہکانے میں شیطان اور شیطان کے چیلوں کو آسانی رہتی ہے!
خیرت ہے ویسے...
چلیں پھر قرآن پاک میں جہاں جیاں بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یا کے ساتھ پکارا گیا وہاں سے خا ختم خر دیں..
جزاک اللہ
پھر تو آپ ''یا ہامان''، ''یا نمرود''، ''یا فرعون'' کہہ کر ان کو بھی براعتقاد و برسبیل ندا پکارتے ہوں گے!
 
arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ کو سمجھانے کے لئے ہی پوچھا ہے کہ کیا آپ اپنے فوت شدہ، مرے ہوئے، دادا ، دادی یا کسی رشتہ دار کو براعتقاد و برسبیل ندا پکارتے ہیں؟
اگر پکارتے ہیں تو بتا دیں!
اور نہیں تو کیوں نہیں!

ماشاء اللہ ! ابھی میٹرک کیا ہے اور تحقیق دینے لگے ہیں!

ارے بھئی! ہم تو نماز کے علاوہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صلاة و سلام پیش کرتے ہیں!
دیکھیں ابھی میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر دو بار کیا اور دونوں بار ان پر صلاة و سلام بھیجا!
بھائی جان! بات ہے براعتقاد و برسبیل ندا کی!

جی ! جاہلوں کو بہکانے میں شیطان اور شیطان کے چیلوں کو آسانی رہتی ہے!

پھر تو آپ ''یا ہامان''، ''یا نمرود''، ''یا فرعون'' کہہ کر ان کو بھی براعتقاد و برسبیل ندا پکارتے ہوں گے!
جناب یہ فرعون آپ کا ہی رشتتہ دار ہم تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پکارتے ہیں....
آپ کو یارسول کہنے سے تکلیف ہوتی آپ لوگ یا فرعون کہہ لیا کرو

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
محترم ارسلان معصوم صاحب کے لیے ” براعتقاد و برسبیل ندا“ کی” سُنّی تشریح و تفسیر “کر دی جائے تو شائد ان کو سمجھ آ جائے، کیوں کہ موصوف نے ابھی میٹرک کی ”منزل“ عبور کی ہے !
 
Top