• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ستارہ اور ڈوبا

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مغفرت فرما دے۔آمین
ان کی تصانیف اور علمی قابلیتوں سے متعلق کوئی معلومات فراہم کر دیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
إن لله وإنا إليه راجعون
اللهم اغفر له وارحمه ۔۔۔ اللهم وسع قبره ونور له فيه
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
اللہم اغفر لہ وارحمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
مولانا عبدالسلام رحمانی رحمہ اللہ​
مختصر حالات زندگی

مصنف، محقق، داعی ، ماہر تعلیم ، ریکٹر جامعہ سراج العلوم ، سابق ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند، سابق مدیر پندرہ روزہ ترجمان دہلی
نام و نسب :
عبدالسلام بن محمد عباس بن حبیب اللہ بن جمائی بن کریم بخش خان
ولادت :
جمادی الاخری ۱۳۵۷ ھ/ اگست ۱۹۳۸ کنڈو بلرام پور یو پی ہندوستان

حصول علم :

مدرسہ سراج العلوم بونڈیہار ۔
دارالحدیث رحمانیہ دہلی
جامعہ رحمانیہ بنارس [سند فضیلت مارچ ۱۹۸۵/ شعبان ۱۳۷۷ھ ]

اساتذہ کرام:

منشی محمد زمان
مولانا محمد اقبال رحمانی
مولانا نذیر احمد رحمانی املوی
مولانا مفتی عبدالعزیز عمری مئوی
مولانا عبدالوحید رحمانی
قاری احمد سعید بنارسی

علمی دعوتی و تنظیمی خدمات:

تدریس مدرسہ سراج العلوم جھنڈا نگر نیپال
تحقیق و تالیف الدار القیمۃ بھمبڑی بمبئی
تدریس جامعہ سلفیہ بنارس
ادارت پندرہ روزہ ترجمان [ جماعت اہل حدیث] دہلی
نظامت علیا جماعت اہل حدیث ہند
دعوت و تبلیغ انجمن اہل حدیث فیجی
مہتمم جامعہ سراج العلوم بونڈیہار
نظامت علیا مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند

تصانیف :

اتباع کتاب و سنت کا مفہوم کتاب و سنت اور اقوال سلف کی روشنی میں
ضعیف و موضوع روایات
المنکرات فی العقائد و الاعمال و العادات
عجیب و غریب بدعات ناشر دارالبلاغ
تزئین مساجد کی شرعی حیثیت
محرم الحرام اور مسئلہ حضرت حسین و یزید
اسلامی کہانیاں [ تین حصے ]
حضرت حسن بصری حالات و محفوظات
مکاتیب حضرت شیخ الحدیث [ مولانا عبیداللہ رحمانی مبارکپوری بنام مولانا عبدالسلام رحمانی]
دیار غیر میں [ سفرنامہ مصر ، سعودیہ، انڈونیشیا، کینیڈا، امریکا، فیجی، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، کویت ، پاکستان، جاپان ، ہانگ کانگ، بینکاک، ]
تذکار الصنادید فی ترجمۃ اصحاب الصحاح و المسانید
اردو ترجمہ کتاب الصلوۃ از امام احمد ابن حنبل

وفات :

مولانا رحمہ اللہ دل کی تکلیف کے سبب بائی پاس کروا چکے تھے ، وفات سے قبل آپ علیل تھے ۔ ۲۹ دسمبر ۲۰۱۳ ء بروز اتوار صبح ۹ بجے ۷۵ برس کی عمر میں وفات پائی ۔ اللہم اغفرلہ وارحمہ و عافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء و الثلج و البرد و نقہ اللہم من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ وادخلہ الجنۃ و اعذہ من فتنۃ القبر و من عذاب النار ۔ اللہم اجرنا فی مصیبتنا واخلف لنا خیرا منہا ۔
حوالہ :
دبستان حدیث از مولانا محمد اسحاق بھٹی حفظہ اللہ
ویب سائٹ : مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند​
 
Top