• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ ۔۔ ساجد تاج بھائی تسی تیں آکے چھا ہی گئے او ؟ ۔۔۔ ساڈی دعا اے کہ ہمیشہ اسی طرح چھائے ہی رہو ۔۔آمین

محدث ٹیم آپ کا شکریہ اداء کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ دکھ سکھ میں آپ کا ساتھی بن جائے۔ آمین ثم آمین
نظر لگا رہے ہیں کیا ابتسامہ ہاہاہاہا
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ما شاء اللہ۔
یک نہ شد دو شد
چلیں جی اب تمام 2000 کے 2000 ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو جی
رمضان کے مہینے میں دعا کیجیے گا کہ اللہ تعالی اس علیک سلیک میں بھی خیر و برکت عطا فرمائے اور اسے مبارک بنائے آمین۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ما شاء اللہ۔
یک نہ شد دو شد
چلیں جی اب تمام 2000 کے 2000 ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو جی
رمضان کے مہینے میں دعا کیجیے گا کہ اللہ تعالی اس علیک سلیک میں بھی خیر و برکت عطا فرمائے اور اسے مبارک بنائے آمین۔
آمین
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
ماشاء اللہ ساجد بھائی یہاں آپ کی پوسٹ دیکھ کر یاد تازہ ہو گئی ہے اور دل خوش ہوگیا ہے کتنے دنوں بعد اس انداز کی پوسٹ پھر سے پڑھنے کو ملی ہے۔اگر آج بھی آپ سے میسج پر بات نہ ہوتی تو میں اس یاد بھری پوسٹ سے محروم ہی رہ جاتا اللہ محدث انتظامیہ کو مزید ترقی دے اور ان کے لئے ہر طرح سے آسانیاں پیدا کریں (آمین)
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاء اللہ ساجد بھائی یہاں آپ کی پوسٹ دیکھ کر یاد تازہ ہو گئی ہے اور دل خوش ہوگیا ہے کتنے دنوں بعد اس انداز کی پوسٹ پھر سے پڑھنے کو ملی ہے۔اگر آج بھی آپ سے میسج پر بات نہ ہوتی تو میں اس یاد بھری پوسٹ سے محروم ہی رہ جاتا اللہ محدث انتظامیہ کو مزید ترقی دے اور ان کے لئے ہر طرح سے آسانیاں پیدا کریں (آمین)
یقینا بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں‌دیکھ کر ، مجھے اُمید نہیں تھی کہ آپ سے آج بات ہوئی ہے اور آپ اتنی جلدی حاضری دینے آجائیں گے اس کا مجھے علم نہ تھا، آپ کو یہاں‌دیکھ کر دل کو راحت ملی ، اُمید کرتے ہیں کہ یہ راحت برقرار رہے گی اور آپ کا یہاں آنا جانا رہے گا اور جیسے آپ اردو مجلس کے ممبران کو اپنی باتوں اور تھریڈز سے مُستفید کراتے ہیں یہاں بھی ایسا ہی کریں گے ان شاءاللہ، فکر نہ کریں آپ کو اس طرح کے تھریڈ یہاں بہت دیکھنے کو ملا کریں گے ، ویسے اب بھی موجود ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
ہاہاہا اللہ توسی بڑے تیز او اللہ آپ کو سدا آباد رکھے یار ساجد بھائی کسی کا مجھ علم نہیں البتہ میں نے مجلس پر آپکی بہت کم محسوس کی سچی یار کہاں ہر تھریڈ میں تاج کی خوبصورتی اور پیار بھر چٹکلے ہوتے تھے۔میں تو اس سے محروم ہی ہو گیا تھا لیکن یہاں پر آکر امید بھر آئی ہے ان شاء اللہ میں یہاں آتا رہوں گا۔لیکن باقاعدگی رمضان کے بعد سے ہوگی اور آپ سے دو چار ذاتی باتیں بھی کرنی ہیں وہ فون پر کروں گا ان شاء اللہ۔
 
آپ یہاں آئیں موسٹ ویل کم جس طرح وہاں پیاری پیاری باتوں سے سب کا دل جیتا ہے یہاں بھی ایسا کرنا ہوگا ۔(کانا آئیکون) ان شاءاللہ آپ کو یہاں اور وہاں دونوں جگہوں پر نظر آئوں گا ، کیونکہ جس طرح یہاں میرے پیارے بہن بھائی موجود ہیں وہاں بھی ہیں جن سے بہت پیار و محبت ، عزت و اپنائیت ملی ہے تو کسی کو بھی چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کچھ مسائل سے دوچار ہوا تھا لیکن میرا اللہ مجھے ہر مسئلے سے نکالتا جا رہا ہے ان شاءاللہ جلد آپ کو دوبارہ تاج کی خوبصورتی نظر آئے گی ہاہاہاہا
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاءاللہ محدث فورم پر 14،000 موضوعات شیئر ہو چُکے ہیں۔
اس کے لیے بھی محدث فورم کی ٹیم ، انتظامیہ اور تمام اراکین کو بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے
 
Top