ان كو ضرورت نہیں تھی ہم بےوقوف ہیںپتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
بھائی اگر کسی نے فارم پر کچھ لکھا ہے تو کم از کم فورم کے ممبران کو یہ تو معلوم ہونا چاہئے کہ لکھا کیا ہے، بس اس لئے پوچھا تھا، ویسے آپ کی وضاحت سے محسوس ہو رہا ہے کہ موجودہ دور کے حقائق کے متعلق کوئی بات ڈھکے چھپے انداز سے کی گئی ہے۔ خیر رہنے دیں کوئی بات نہیں۔ارسلان بھائی بات کی وضاحت کی تو انتظامیہ کو یہ تھریڈ بند کرناپڑے گا اس وجہ وضاحت نہیں کرنی چاہیے
نہ وضاحت کامطالبہ کرنا چاہیے
پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
بچپن میں جب ہم ٹی وی دیکھتے تھے ۔ایک وقت پر ایک پروگرام شروع ہوجاتا تھا " اشاروں کی زبان " ۔ جس کی ہمیں بالکل بھی سمجھ نہیں آتی تھی ۔۔۔۔۔ پھر جب وقت گزرتا گیا تو اب جو مشہور اشارے ہیں وہ خود ہی سمجھ جاتے ہیں ۔کیا مطلب کچھ سمجھ نہیں آئی، ذرا وضاحت کی جائے
خوب!!پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
بھائی اشاروں کی زبان کے لیے :) ۔۔۔ویسے واضح کرنا چاہیئے۔عجیب بات ہے جب واقعہ ،یا،معاملہ بتانا ہی نہیں تھا ،،تو دھاگہ شروع کرنے کا مقصد؟؟