الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں سلطان محمد فاروقی خود تو جماعت اسلامی کا ایک کارکن ہو مگر جماعت اہلحدیث کا میں حامی ہو کیونہ یہ وہ جماعت ہے جو اس مملت اسلامی جمہوریہ سے شرک اور بدعت کاخاتمہ چاتی ہے اوریہ نبی کریم کاقانون نافظ کرنے چلئےہیں اس جماعت نے ہند امریکہ اور اسرئیل کو جینا خرام کیاہے حافظ محمدسعید امیرعزیمت بھی اسی جماعت سے ہے اللہ اس جماعت قائم اوردائم رکئے
اسی طرح اور بہت سارے لوگ ان کے معاون بھی ہیں جو ان کے شانہ بشانہ چل کر ان کا ساتھ دیتے ہیں ان جماعت اسلامی اور دوسری کئی جماعتیں شامل ہیں ہمیں ان کے لیے بھی دعا گوہ ہونا چاہیے جزاکم اللہ خیرا