• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پاک جماعت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی ارسلان بھائی اغلاط کی تصحیح میں میرا بھی استاد ہے اللہ تعالی ان کو آباد اور خوش رکھیں
آمین ثم آمین

مفتی صاحب شرمندہ نہ کیا کریں،ایسی کوئی بات نہیں،ہم آپ کے شاگرد تو ہو سکتے ہیں استاد نہیں۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
میں سلطان محمد فاروقی خود تو جماعت اسلامی کا ایک کارکن ہو مگر جماعت اہلحدیث کا میں حامی ہو کیونہ یہ وہ جماعت ہے جو اس مملت اسلامی جمہوریہ سے شرک اور بدعت کاخاتمہ چاتی ہے اوریہ نبی کریم کاقانون نافظ کرنے چلئےہیں اس جماعت نے ہند امریکہ اور اسرئیل کو جینا خرام کیاہے حافظ محمدسعید امیرعزیمت بھی اسی جماعت سے ہے اللہ اس جماعت قائم اوردائم رکئے
اسی طرح اور بہت سارے لوگ ان کے معاون بھی ہیں جو ان کے شانہ بشانہ چل کر ان کا ساتھ دیتے ہیں ان جماعت اسلامی اور دوسری کئی جماعتیں شامل ہیں ہمیں ان کے لیے بھی دعا گوہ ہونا چاہیے جزاکم اللہ خیرا
 

لشکری سلفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 03، 2015
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
7
جزاک اللہ آپ اگر اہل الحدیث نہیں ہیں تو مسلک اہل حدیث کا مطالعہ فرمائیں
 
Top