• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ہزاری ہوں کوئی مذاق تو نہیں کیوں عابد الرحمٰن بھائی؟

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ایک ہزاری ہوں کوئی مذاق تو نہیں کیوں عابد الرحمٰن بھائی؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-​
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔​
عنوان دیکھ کر پھر ٹینشن میں مت آئیں کہ میں عابدالرحمٰن بھائی سے مخاطب ہو کر کیا پوچھ رہا ہوں۔ بلکہ میں تو اس تھریڈ میں عابد​
بھائی کا ہی ذکر کرنے آیا ہوں اور اُن کے بارے میں ایک اطلاع دینے آیا ہوں۔ ناشتہ کیا نہیں ہم نے ابھی تک اور بھائی کے لیے تھریڈ لکھنے کے لیے بیٹھنا پڑا ہاہاہاہا​
عابدالرحمٰن بھائی ماشاءاللہ جو کہ بہت خوش اخلاق ، اور ہنس مُکھ طبیعت کے مالک محسوس ہوتے ہیں ، انہوں نے محدث فورم پر اپنی بہترین 1000 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں ، جن کے لیے انہیں محدث فورم کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔​
اپنے ہر تھریڈ میں میں عابد الرحمٰن بھائی کو ٹیگ کرنے کی کوشش کرتا مگر ایک ڈیش کی وجہ سے میں ہر بار ناکام ہو جاتا ، لیکن کل مجھے خود عابد بھائی نے شارٹ کٹ بتایا اور محمد ارسلان بھائی صحیح طریقہ کار سمجھایا ، لو جی پھر کیا تھا پم تو ہر جگہ اب صحیح طرح ہی ان کا نام​
لکھنا شروع ہو گئے ، مثال کے طور پر یہ دیکھیں​
عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن
عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری عابد الرحمٰن بھائی دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔​
عابد الرحمٰن بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-​
یوزر نیم : عابد الرحمٰن​
عہدہ : سینئر رُکن​
جگہ: BIJNOR U.P. INDIA​
شمولیت:اکتوبر 18، 2012​
پیغامات:1,017​
موصول شکریہ جات:3,085​
تمغے کے پوائنٹ:217​
صنف: مرد​
دوست : 3​
موضوعات کی تعداد : 61‌‌‌​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ساجد بھائی آپ نے لکھا ہے:
عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن
عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن عابدالرحمٰن
کہیں یہ ہمارے تین دفعہ نام لکھنے والا آئیڈیا ہی تو نہیں؟
 
Top