عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
عطاء کر انہیں یارب بصارت بھی بصیرت بھی
فقہات بھی صورت بھی اور حسن سیرت بھی
فقہات بھی صورت بھی اور حسن سیرت بھی
عکرمہ جیبھائی جان’’ماہ مقدس‘‘کے اتنے قیمتی لمحات کو’’عبادت الہیٰ‘‘میں گزاریں۔۔۔۔یہ تکفیری اور خارجی والی فیکڑی’’بند‘‘پڑی رہنے دیں۔۔۔ماہ غفران کے بعد’’ان کے کل پرزوں‘‘کو دوبارہ حرکت میں لے آئیے گا۔۔۔
یہ تو ڈرون حملے بند ہونے کے بعد، اور امریکہ سے دل لگی ختم کرنے کے بعد اور شرعی نظام کے ماننے اور لاگو کرنے کے بعد ہی بند ہونگے ۔آپ نے دھماکے اور اغواء،بند نہیں کئے اور ہمیں پوسٹیں لگانے سے ہی روک رہے ہیں؟