• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے نوجوانو! کیا آپ جہنم کے کتے بننا چاہیں گے !!!!

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310


آج کل دعوت کا تو نام ہی نہیں ۔۔
جدھر دیکھو بس نکلو مارو ہٹاؤ کے نعرے ہیں۔۔
اللھم ارنا الحق حقا وارزقنا اتبعاہ
وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
بھائی جان’’ماہ مقدس‘‘کے اتنے قیمتی لمحات کو’’عبادت الہیٰ‘‘میں گزاریں۔۔۔۔یہ تکفیری اور خارجی والی فیکڑی’’بند‘‘پڑی رہنے دیں۔۔۔ماہ غفران کے بعد’’ان کے کل پرزوں‘‘کو دوبارہ حرکت میں لے آئیے گا۔۔۔
عکرمہ جی
آپ نے دھماکے اور اغواء،بند نہیں کئے اور ہمیں پوسٹیں لگانے سے ہی روک رہے ہیں؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
آپ نے دھماکے اور اغواء،بند نہیں کئے اور ہمیں پوسٹیں لگانے سے ہی روک رہے ہیں؟
یہ تو ڈرون حملے بند ہونے کے بعد، اور امریکہ سے دل لگی ختم کرنے کے بعد اور شرعی نظام کے ماننے اور لاگو کرنے کے بعد ہی بند ہونگے ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خوارج وہ لوگ تھے جنہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل کیا۔۔۔
پھر جو سب سے پہلا شخص تھا جو قتل عثمان رضی اللہ عنہ میں شریک تھا۔۔۔
اشترنخفی جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر سب سے پہلے بیعت کی۔۔۔
بعد میں انہی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قتل کیا۔۔۔
تو پیچھے سے سارے رافضی ہی ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو عبداللہ بن سباء کے وزیر تھے۔۔۔
اور ہماری فوج، بحریہ، اور پاک فضائی پوری ان کے شکنجے میں۔۔۔ میڈیا چاہے پرنٹ ہو۔۔۔
یار عام ان کے شکنجے میں۔۔۔ ہمارے بینک۔۔۔ ہماری عدلیہ تک ان کے شکنجے میں ہے۔۔۔
علماء ومشائخ آج کے حکمرانوں کی تذلیل کے لئے انہیں یزید رحمہ اللہ کے لقب سے پکارتے ہیں۔۔۔
ہماری دُعا کے کوئی ایک بھی حکمران یزید رحمہ اللہ جیسا بن جائے۔۔۔ تو امن لوٹ آئے گا۔۔۔
کیونکہ وہ رافضیت سے اور ان کی چالوں سے بہت اچھی طرح واقف تھے۔۔۔
بیس سال اس فتنے کو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے دبا کررکھا۔۔۔ اور شام میں وہی قوم۔۔۔
اس رافضیت سے برسرپیکار ہے۔۔۔ اور مدد اللہ کرنے والا کیونکہ یہ چراغ باطل کی پھونکوں۔۔۔
سے نہیں بجھنے والا اللہ کادین نافذ ہوکررہے گا۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔
 
Top