کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
بحث مباحثہ
السلام علیکم
براہ مہربانی آغا تعارف کے لئے الگ سے دھاگہ کھول لیں یہاں جس کا تعارف ہوا ھے اس پر لکھنے کو اگر کچھ ھے تو ضرور لکھیں۔
اگر اس کا جواب بھی دیا تو آپ کو شائد سخت لگے کیونکہ آپکو ابھی سخت اور نرم لہجہ کی پہچان نہیں شائد عمر ابھی چھوٹی ھے اس لئے۔والسلاموعلیکم اسلام ، بھائ طاہر محمود کی پوسٹس کے نیچے ایک کوٹ ہوتا ھے اس بنا پر میں نے یہ پوچھا ،ایک اور دھاگہ میں لولی ٹائم بھائ کے لیے بھی آپ نے سخت الفاظ استعمال کیے جب وہ بہرام صاحب سے گفتگو کر رھے تھے، مخصوص افراد کے لیے آپ کا رویہ ایسا کیوں ہے ؟
کیوں بھائ کیسے غیر متعلق ہے ؟ ،آپ کے سوال کا جواب دیا اور آپ سے جواب چاہا تو غیر متعلق کیسے ؟
براہ مہربانی جس عبارت میں اسے استعمال میں لایا جائے گا بہت ہی بی پولائٹ لہجہ میں استعمال ہوتا ھے اس کا مطلب ھے کسی کو کسی کام کے لئے اپیل کرنا، درخواست کرنا، ریکویسٹ کرنا۔
اب سامنے والے کی مرضی ھے کہ وہ اسے پڑھ کر اس پر عمل کرے یا اس درخواست پر عمل نہ کرے، اس کے بعد دوبارہ اپیل کی ضرورت نہیں اسے لگا رہنے دینا چاہئے۔
ایک عالمہ سسٹر کا تعارف پہلی بار پڑھنے کو ملا جس پر اس نے اتنے پیار سے اپنے دل کی باتیں بھی ساتھ بیان کیں، اس پر اسے خراج تحسین پیش کرنا چاہئے کیونکہ یہ دھاگہ خاص کسی کے تعارف پر ھے۔
والسلام