khalil rana
رکن
- شمولیت
- دسمبر 05، 2015
- پیغامات
- 218
- ری ایکشن اسکور
- 33
- پوائنٹ
- 52
صحیح بخاری ،کتاب الرقاق، باب التواضح کی اس حدیث کے صحیح الفاظ کیا ہیں ؟
اوپر جو سکیں پیجیز لگایے گیے ہیں کیا ان میں جو الفاظ ہیں - وہ والے الفاظ صحیح بخاری میں ہیں یا نہیںبخاری میں ایک جگہ ’ فقد بارزنی ‘ کی بجائے ’ فقد آذنتہ بالحرب ‘ ہے ۔ معنی دونوں کا ایک ہی ہے ۔
السلام علیکم بھائیاوپر جو سکیں پیجیز لگایے گیے ہیں کیا ان میں جو الفاظ ہیں - وہ والے الفاظ صحیح بخاری میں ہیں یا نہیں
پلیز صحیح بخاری کی پوری حدیث اگر لکھ دی جایے جو حوالہ تفسیر میں دیا گیا ہے تو سمجھنے میں زیادہ بہتر ہو گا -
میرے بھائی حدیث میں
بالکل صحیح کہا آپ نے, مجھے بھی ان الفاظ سے صحیح بخاری میں کوئی روایت نہیں ملیمیرے بھائی حدیث میں
فقد بارزنی کے الفاظ کہاں ہیں - اگر یہ الفاظ حدیث کے نہیں ہیں تو تفسیر احسن البیان میں کیوں لکھے گیۓ -
آپ میرے سوال کو سمجھے نہیں -
اوپر جو سکیں پیجیز لگایے گیے ہیں کیا ان میں جو الفاظ ہیں - وہ والے الفاظ صحیح بخاری میں ہیں یا نہیں
پلیز صحیح بخاری کی پوری حدیث اگر لکھ دی جایے جو حوالہ تفسیر میں دیا گیا ہے تو سمجھنے میں زیادہ بہتر ہو گا -
خلیل رانا بھائی نے عربک کا بھی سکین لگا دیا ہے -