• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بريلوى عورت سے شادى كرنے كا حكم

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
شاید یہی سبب ہو کہ یہ سعودی فتویٰ سائیٹ ہونے کے باوجود سعودی حکومت کے زیراثر یہاں سعودی عرب میں بلاک ہے۔

یہی فتویٰ لجنۃ دائمۃ للافتاء (ابن باز وابن عثیمین رحمہم اللہ) کا بھی ہے۔

السلام علیکم

اسی فارم کے ایک بھائی شداد نے اس پر نشاندھی کسی دوسرے فارم میں اندازاً ایک سال پہلے کروائی تھی۔

================

سعودی عرب سے جتنے بھی فتاوی مختلف سائٹس پر جاری کئے جاتے ہیں ان کا معیار دو طرح کا ھے، ایک وہ جو صرف سعودی عرب اور دوسرے ممالک کے لئے ہیں اور ایک وہ جو صرف دوسرے ممالک کے لئے ہیں انہیں سعودی عرب میں بلاک کیا ہوا ھے۔

والسلام
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ایک سوال یہ پیداہوتا ہے کہ:
کیا کسی مسلم کا کسی کتابی (اگر درحقیقت وہ کتابی ہی ہے) سےنکاح ہوسکتا ہے کہ نہیں؟
میں سمجھتا ہوں اتنا ہی کافی ہے
پہلے میں اپنے کپڑے سلوالوں (ابتسامہ)
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اس پر کبھی کسی نے نھیں سوچا کہ مشرک کی دو قسمیں ہے ایک حقیقی مشرک اور ایک تاویلی مشرک بریلوی لوگ اپنا شرک قرآن مجید کی آیات میں تاویل کرکے ثابت کرتے ہیں اس لیے
اس کا حکم عام مشرکین کی طرح نھیں ہے
واللہ اعلم اتنا تشدد ؟؟؟
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
میرا اشارہ بھی اسی جانب ہے
یہ بریلوی حضرات ان اہل کتاب سے کہیں زیادہ افضل ہیں بمقابلہ ان یہودی نصرانی کےجنہوں نے کتابوں میں تحریف کی اور اپنے انبیاء کے رسل کے منکر ہوئے
کم از کم ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں کی وہی کلمہ پڑھتے ہیں وہی ایمان ہے وہی نماز ۔بس نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں غلو کرتے ہیں یا کیا کچھ بدعتی حرکتیں ہیں جن کی وجہ کافر یا مشرک حقیقی نہیں کہہ سکتے بلاشبہ ان کے یہاں نکاح کئے جا سکتے ہیں !
کسی کو مسلمان یا ایمان میں داخل کرنا بہت مشکل ہے اور ایمان سے خارج کرنا بہت آسان ہے ۔اور اسلام ایمان میں داخل کرنے کی دعوت دیتا ہے ایمان سے خارج کرنے کی نہیں یہ فیصلہ اللہ تعالیٰ خود فرمائیں گے کون مشرک ہے اور کون مومن ؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

سوال یہ ہے کہ اگر بریلوی اپنے تمام تر شرکیہ عقائد کے باوجود مشرک نہیں بلکہ سچے مسلمان ہیں تو یہودونصاری کیوں مشرک ہیں؟ پھر آپ مشرکین مکہ اور مشرکین عرب کو کیوں مشرک کہتے ہیں؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرا اشارہ بھی اسی جانب ہے
یہ بریلوی حضرات ان اہل کتاب سے کہیں زیادہ افضل ہیں بمقابلہ ان یہودی نصرانی کےجنہوں نے کتابوں میں تحریف کی اور اپنے انبیاء کے رسل کے منکر ہوئے
کم از کم ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں کی
عابد برادر
اگر کوئی ڈائریکٹ قرآن وحدیث میں تحریف کرے تو آپ کے نزدیک قابل مذمت۔۔ لیکن اگر کوئی تاویلوں سے قرآن وحدیث میں تحریف کرے تو آپ کے نزدیک قابل محبت۔۔۔ جناب محترم آپ کو معلوم ہے کہ دونوں میں زیادہ نقصان کس کی تحریف کا ہے؟
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289

بدگمانی نہ رکھیں۔ عابدالرحمٰن بھائی نے درست کہا کہ قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں مسلمانوں کے کسی طبقے نے کوئی تحریف نہیں کی۔ استثنائی مثالیں علیحدہ بات ہے۔
تحریف، ترجمانی اور معنی و مفہوم میں کی جاتی ہے۔ اور ایسے معاملات پر بحث عامیوں کا کام نہیں ، علمائے کرام ان کے مواخذہ کے لیے موجود ہیں۔
ویسے اس تھریڈ کا مقصد کیا ہے؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بدگمانی نہ رکھیں۔
باذوق بھائی شاید میرے الفاظ سے بدگمانی کا تاثر ابھر رہا ہے۔ لیکن یہ بدگمانی بھی عابد بھائی کے الفاظات سے ہی پیدا ہوئی ہے۔ عابد بھائی کے یہ الفاظ ’’ کم از کم ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں‘‘ کلیۃً ہر طرح کی تحریف سے بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن میرا شارہ آپ کی مثل بات کی طرف تھا۔
استثنائی مثالیں علیحدہ بات ہے۔
اور پھر اس قبیل سے ذہن میں ایک آیت بھی
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْ‌كِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ‌ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرً‌ا۔ (النساء:147)
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے
اس لیے عابد بھائی سے پوچھنے کی کوشش کی کہ تحریف تو ادھر بھی ہوئی ہے۔ جہاں تک میرا خیال ہے۔ اِدھر کی تحریف زیادہ قابل مواخذہ ہونی چاہیے۔ منافقین کی طرح
عابدالرحمٰن بھائی نے درست کہا کہ قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں مسلمانوں کے کسی طبقے نے کوئی تحریف نہیں کی۔
اعلانیۃً مسلمانوں کے اندر ایسی کوئی بات نہیں ملتی۔ لیکن ..... اب آپ خود سمجھ لیں
استثنائی مثالیں علیحدہ بات ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
تحریف، ترجمانی اور معنی و مفہوم میں کی جاتی ہے۔ اور ایسے معاملات پر بحث عامیوں کا کام نہیں ، علمائے کرام ان کے مواخذہ کے لیے موجود ہیں۔
لفاظی بھی۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
ویسے اس تھریڈ کا مقصد کیا ہے؟
صاحب تھریڈ محمدسمیرخان صاحب ہی مطلع فرما سکتے ہیں۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
باذوق بھائی شاید میرے الفاظ سے بدگمانی کا تاثر ابھر رہا ہے۔ لیکن یہ بدگمانی بھی عابد بھائی کے الفاظات سے ہی پیدا ہوئی ہے۔ عابد بھائی کے یہ الفاظ ’’ کم از کم ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں‘‘ کلیۃً ہر طرح کی تحریف سے بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن میرا شارہ آپ کی مثل بات کی طرف تھا۔
میرے بھائی ، بدگمانی اسی کو کہتے ہیں :)
آپ نے محض ایک فقرے سے یہ ذہن بنا لیا کہ "کلیۃً ہر طرح کی تحریف سے بیزاری" مراد ہے۔ جبکہ فریق مخالف کو "استثنیٰ کی رعایت دینا" ہی بدگمانی نہ کرنے کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔
ویسے اس تھریڈ کا مقصد کیا ہے؟
صاحب تھریڈ محمدسمیرخان صاحب ہی مطلع فرما سکتے ہیں۔
میرا سوال صاحبِ تھریڈ سے نہیں تھا :)
بلکہ ان اراکین (بشمول آپ) سے ہے جو یہاں مکالمہ بازی کر رہے ہیں!
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرے بھائی ، بدگمانی اسی کو کہتے ہیں :)
باذوق بھائی جب تک قائل برادر عابد اپنے ان جملوں ’’ ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں ‘‘ خود وضاحت نہ کردیں تو ہمیں بدگمانی جیسے الفاظوں سےدور ہی رہنا چاہیے۔۔۔یہ بھی تو ممکن ہے کہ ہم حسن ظن کی پینگھیں باندھ لیں۔ اور موصوف کی وضاحت سے ہم دھرام سے زمین پر گر جائیں۔اس لیے اگر عابد بھائی استثنائی مثالوں کو مانتے ہیں۔۔ تب میرے الفاظ بدگمانی پر ہی محیط ہونگے۔ اور میں اپنے الفاظ واپس لے لونگا۔ لیکن اگر عابد بھائی استثنائی صورتوں کو نہ مانیں تو۔۔۔؟۔۔پھر باذوق بھائی آپ کا یہ جملہ
میرے بھائی ، بدگمانی اسی کو کہتے ہیں
میرے لیےہضم کرنا کچھ مشکل ہوجائے گا۔۔۔:)
آپ نے محض ایک فقرے سے یہ ذہن بنا لیا کہ "کلیۃً ہر طرح کی تحریف سے بیزاری" مراد ہے۔ جبکہ فریق مخالف کو "استثنیٰ کی رعایت دینا" ہی بدگمانی نہ کرنے کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ عمدہ بات کہی آپ نے۔۔ اس لیے اب فیصلہ فریق مخالف پر ہی چھوڑ دیا ہے۔
میرا سوال صاحبِ تھریڈ سے نہیں تھا :)
جی بھائی ۔۔۔ لیکن صاحب تھریڈ ہی اگر وضاحت کردے تو ان کی وضاحت کافی شافی ہوگی۔
بلکہ ان اراکین (بشمول آپ) سے ہے جو یہاں مکالمہ بازی کر رہے ہیں!
مجھے تھریڈ کے مقصد پر لکھنے سے اس لیے معذور سمجھا جائے کیونکہ میں تھریڈ میں پیسٹ مسئلہ پر لکھ ہی نہیں رہا۔ میں نے تو عابد بھائی کی ایک اضافی بات (تحریف) پر لکھا ہے۔۔۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top