میرے بھائی ، بدگمانی اسی کو کہتے ہیں :)
باذوق بھائی جب تک قائل برادر عابد اپنے ان جملوں
’’ ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں ‘‘ خود وضاحت نہ کردیں تو ہمیں بدگمانی جیسے الفاظوں سےدور ہی رہنا چاہیے۔۔۔یہ بھی تو ممکن ہے کہ ہم حسن ظن کی پینگھیں باندھ لیں۔ اور موصوف کی وضاحت سے ہم دھرام سے زمین پر گر جائیں۔اس لیے اگر عابد بھائی
استثنائی مثالوں کو مانتے ہیں۔۔ تب میرے الفاظ بدگمانی پر ہی محیط ہونگے۔ اور میں اپنے الفاظ واپس لے لونگا۔ لیکن اگر عابد بھائی استثنائی صورتوں کو نہ مانیں تو۔۔۔؟۔۔پھر باذوق بھائی آپ کا یہ جملہ
میرے بھائی ، بدگمانی اسی کو کہتے ہیں
میرے لیےہضم کرنا کچھ مشکل ہوجائے گا۔۔۔:)
آپ نے محض ایک فقرے سے یہ ذہن بنا لیا کہ "کلیۃً ہر طرح کی تحریف سے بیزاری" مراد ہے۔ جبکہ فریق مخالف کو "استثنیٰ کی رعایت دینا" ہی بدگمانی نہ کرنے کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ عمدہ بات کہی آپ نے۔۔ اس لیے اب فیصلہ فریق مخالف پر ہی چھوڑ دیا ہے۔
میرا سوال صاحبِ تھریڈ سے نہیں تھا :)
جی بھائی ۔۔۔ لیکن صاحب تھریڈ ہی اگر وضاحت کردے تو ان کی وضاحت کافی شافی ہوگی۔
بلکہ ان اراکین (بشمول آپ) سے ہے جو یہاں مکالمہ بازی کر رہے ہیں!
مجھے تھریڈ کے مقصد پر لکھنے سے اس لیے معذور سمجھا جائے کیونکہ میں تھریڈ میں پیسٹ مسئلہ پر لکھ ہی نہیں رہا۔ میں نے تو عابد بھائی کی ایک اضافی بات (تحریف) پر لکھا ہے۔۔۔۔