اسکو وسیلہ کی بجائے استغاثہ کہتے ہیں یعنی مدد طلب کرنا جیسے غوث ہوتا ہے مدد کرنے والا اور غوث الاعظم (اللہ) سب سے بڑا مدد کرنے والاکیا یہ بھی وسیلہ ھے-
اولیا سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جایز ) وشی مرغوب ھے جسکا انکار نہ کرے گا مگر ھٹ دھرم یا دشمن انصاف- ( فتاوی رضویہ از احمد رضا : 300)اسکو وسیلہ کی بجائے استغاثہ کہتے ہیں یعنی مدد طلب کرنا جیسے غوث ہوتا ہے مدد کرنے والا اور غوث الاعظم (اللہ) سب سے بڑا مدد کرنے والا