ام عبدالرحمٰن
رکن
- شمولیت
- اگست 10، 2013
- پیغامات
- 365
- ری ایکشن اسکور
- 316
- پوائنٹ
- 90
یہ کام تو مغرب کے بعد بھی ہوتا تھا :)ھھ۔۔تپتی دوپہروں کی مصروفیت۔۔!
یہ کام تو مغرب کے بعد بھی ہوتا تھا :)ھھ۔۔تپتی دوپہروں کی مصروفیت۔۔!
ھھ۔۔۔نہیں مغرب کے بعد ہم گاڑیوں کے ٹائروں کی ہوا نکالا کرتے تھے۔۔۔ابتسامہیہ کام تو مغرب کے بعد بھی ہوتا تھا :)
اور ہم مغرب کے بعد بیل بجایا کرتے تھے ۔۔۔ ٹائروں کی ہوا تو کالج میں نکالتے تھے :)ھھ۔۔۔نہیں مغرب کے بعد ہم گاڑیوں کے ٹائروں کی ہوا نکالا کرتے تھے۔۔۔ابتسامہ
سب ہی کھیلتے ہونگے ۔۔
کبھی مار نہیں پڑی ؟؟):اور ہم مغرب کے بعد بیل بجایا کرتے تھے ۔۔۔ ٹائروں کی ہوا تو کالج میں نکالتے تھے :)
ہا ہا ہا ۔۔۔ مار نہیں پڑی ۔۔۔ ہمیشہ بچ جاتے تھے :)کبھی مار نہیں پڑی ؟؟):
ان دونوں کاموں میں ایک مشترکہ غلطی ہو جاتی تھی۔۔۔وہ ۔۔۔۔بوجھیں تو جانیں!!!!!:)
واقعی میں۔۔۔۔۔لیکن دونوں میں ایک مشترک غلطی کیا ہو جاتی تھی؟؟؟؟یہ بتائیں تو مانیں کہ آپ نے اس میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔۔۔۔ابتسامہہا ہا ہا ۔۔۔ مار نہیں پڑی ۔۔۔ ہمیشہ بچ جاتے تھے :)