• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
معصومیت کی انتہا کہ اسے کارٹون سمجھا کرتے تھے۔
oldschool_items_that_will_bring_back_childhood_memories_640_20.jpg
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
ھھ۔۔۔توبہ۔۔۔
محمد یوسف مان گئے مقلدوں کی حرکتیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔۔۔
مقلدین آواز کی تقلید کرتے ہوئے انگلی اٹھادیتے تھے اور غیر مقلدین تحقیق میں لگ کر مار کھاتے تھے :)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مقلدین آواز کی تقلید کرتے ہوئے انگلی اٹھادیتے تھے اور غیر مقلدین تحقیق میں لگ کر مار کھاتے تھے :)
جبھی تو مقلدین کی بھینس اُڑ جاتی تھی۔۔۔ھھ
کھیل میں تو آواز کی تقلید کرتے ہوئے انگلی اٹھا دیتے تھے لیکن نماز میں تکبیر کی آواز پر غیر مقلدین کے مقلد بن جاتے ہیں ۔۔۔اس ’’مار‘‘ سے کون بچائے گا۔۔۔۔؟؟:)
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اسے بھی میری طرح بچپن میں ہی برتن دھونے آتے ہوں گے۔۔۔آنسووں والا آئیکون
156903_805896559436787_1726888131_n.jpg
 
Top