• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس بچے کو دروازے سے ٹکراتا دیکھ کر انتہائی دکھ ہوتا ہے ۔۔۔معصوم بدروح!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کیوں مارا مجھے،کیوں مار اےا؟گڑیا کو کیوں مارا اے؟
ٹانگ کو کیوں مارا اے؟
ہاتھ کو کیوں مارا اے؟
آپی! مجھے کیوں مارا؟؟۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون

 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شاید اس لئے کہ جب حضرت حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔
کوفہ کی طرف روانہ ہوئے اپنے چچا زاد بھائی مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کا بدلہ لینے۔۔۔
تب اُن کے عیال اُن سے ساتھ تھے۔۔۔ پھر وہاں پر کوفیوں کی سازش اور آپ رضی اللہ عنہ کا۔۔۔
کی شہادت کو دلیل بنا کر مجاہدین شام اپنی فیملیز کو لے کر جارہے ہونگے۔۔۔
معذرت کے ساتھ دھاگہ اس موضوع کا نہیں لیکن صرف تصحیح مراد ہے
حرب بھائی کچھ تصحیح کر لیں سید نا حسین رضی اللہ عنہ مسلم بن عقیل کا بدلہ لینے کوفہ نہیں گئے تھے بلکہ مسلم بن عقیل کی وفات کی خبر انہیں راستے میں ملی تھی دوسری بات اہل خانہ کا ساتھ ہونا کسی اور پس منظر کے ساتھ تھا
 
Top