کچھ افراد کو شادی کے بعد پچپن بھی بہت یاد آتا ہے))))
مشکٰوۃ سسٹر نے شروع کیا تھا۔
ہائے۔۔۔بہنا اب بس بھی کریں۔بچپن سے وہی کپ لے رکھا ہے ابھی تک چڑا چڑا کر سب کو دکھاتی ہیں کہ میں نے آج آئس کریم کھائی ہے۔مسکراہٹیں
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش و خرم رکھے۔گھومیں پھریں گی تو فارم میں بہت کچھ ملے گا۔بس مٹر گشت شرط اول ہے۔))))
وقت ہی نہیں ملتا مٹر گشت کیا کروں میرے میاں جی کی مصروفیت ہی اتنی ہوتی ہے کہ کیا بتاوں کہ بعض اوقات وہ گھر پر ہوتے ہوئے بھی گھر پر نہیں ہوتے لیکن واقعی بچپن کا دور نہیں بھولتا اور بھولے بھی کیسے والدین کی محبتیں چاہتیں اور ڈانٹیں سب کچھ خواب ہی ہو گیا ہے میں اپنے بچوں سے کہتی ہوں کہ بیٹا تم لوگوں کو تو بچپن نصیب ہی نہیں ہوا ان جدید ایجادات نے ہمارے بچوں کا بچپنا چھین لیا ہے وہ کھیل چھپن چھپائی بھاگ دوڑ گڑیوں کی شادیاں اور اور اور بس
لیکن سچ تو یہ ہے کہ ابھی تک میرے میاں جی نے کہا تھا کہ انٹرویو پڑھو ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں گے تو وہی پڑھتی ہوں بہت اچھا لگتا ہے بلکہ بہت سی باتیں تو مجھے اپنے میاں جی کے بارے میں ان کا انٹر ویو پڑھ کر پتا چلی
میرا تعلق ایک کٹر بریلوی خاندان سے ہے لہذا اب آ کر یہ احساس قدروقیمت ہوا کہ توحید اور شرک کیا ہوتا ہے اور یہ کس طرح ایک مومن کی زندگی کا احاطہ کرتے ہیں ورنہ تو اپنے گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔