اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ۔ ۔ ۔ ۔بہت کچھ یاد آیا۔ ۔ سکول بریک میں،میں اور بھائی دونوں یہی کام کرتے تھے!!ھھ۔۔کچھ یاد آیا؟؟
مجھے تو بھائیوں کی مکینکیاں یاد آ گئی ہیں۔ ۔ ۔اس وقت یہی کھیل ہوا کرتے تھے۔ ۔والدہ محترمہ اپنے بچپن کی باتیں بتاتی تھیں تو سوچ میں پڑھ جاتے تھے کہ کتنے مزیدار کھیل ہیں۔ ۔ ۔ اور اب کے بچے تو ہماری بے وقوفی پر ہنسیں گے کہ کن چیزوں سے کھیلتے تھے ہمارے آباء بھی):ھھ۔طلحہ سے لڑائی کا باعث یہی مشنری ہوتی تھی بعض اوقات اس مشنری کی خاطراچھے بھلے کھونوں کا ستیاناس کر دیتے تھے اور سیل کے ساتھ تاریں جوڑ کر پنکھا بنا لیتے تھے یا اینٹوں کے ساتھ گھنٹوں سر پھوڑنے پر اس میں سےمقناطیس مل جاتا تھا۔