• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مچھلی مچھلی کہاں جا رہی ہو؟؟ابتسامہ​
68678.jpeg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لُک چھپ جانا،مکئی کا دانہ
214252279_f2fd003b95.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اسے ٹھیک کرتے کرتے ہاتھ خراب ہوجاتے تھے۔۔۔ابھی تک اس کی سمجھ نہیں آئی۔۔غصے والا آئیکون
IMG_5147.JPG
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ڈڈُّو کار۔ ۔ ۔ ھ ھ ھھ
سب کھیل بھول کراس کے ساتھ ساتھ دوڑ لگاتے اور اجتماعی ’’ ڈڈو کار ،ڈڈو کار‘‘ کہنے کا کتنا مزہ آتا تھا۔۔۔
Classic-vintage-classic-font-b-cars-b-font-vw-beetle-alloy-font-b-car-b-font.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یہ اکٹھے کرنے میں ٹرین چل پڑی وہ توگارڈ انکل دادا ابو کے جاننے والے تھے ورنہ ہم آج بھی پتھر ہی ڈھونڈ رہے ہوتے۔ ۔۔ آنسوؤں والا آئیکون
1512545_1384943665088795_157759002_n.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
روڈ ریش۔۔ ۔ ہھہ ھ محمد کی فرمائش ہوتی تھی کہ دوسرے والے کو ٹانگ یا مُکا ماریں۔۔اخت محمد ،وردۃ اور خنساء اسے گرا کر پیدل بھگانے پر زور دیتیں اور آخر میں سب کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہتا جب پولیس اسے ڈگی میں بند کرتی اور مٹر سائیکل انجر پنجر بن کر بکھر جاتا۔۔ھھ ھہھ​
 
Top