• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
بہنو!
مجھے لگتا ہے آپ میری بات تک رسائی نہیں کر سکیں۔
بچپن کا عرصہ تب تک شمار کیا جاتا ہے جب تک بلوغت کا آغاز نہیں ہوتا۔ میرے کہنے کا مطلب تھا کہ ہمارے درمیان ایسے بے شمار بچے ہیں جن کا بچپن مختلف حادثات کی نظر ہو جاتا ہے ، تھیلیسیمیا ،کینسر ،اور دوسری بڑی بیماریوں میں مبتلا ان بچوں کا بچپن بھی بچپن ہی ہے۔بغیر ماں باپ کے پلنے والے بچے بھی بچپن کے وہی ادوار دیکھتے ہیں جو کہ خوشحال اور نارمل وقت گزارنے والے۔اور وہ بچے بھی جن کے ہاتھوں میں کھلونے کی جگہ کشکول تھما دیئے جائیں۔
اور بہن خوشی میں تو سبھی ساتھ دیتے ہیں ، احساس تو یہ ہے کہ کوئی دکھ میں بھی ساتھ دے۔نبی کریم ﷺ بچوں سے بے پناہ شفقت سے پیش آتے ، معصومیت کے تحفظ کی اس سے بہتر نظیر اور کوئی نہیں ہو سکتی۔
کچھ وقت میسر ہوا تو تفصیلا اس پر تحریر کروں گی ان شاء اللہ۔
پیاری بہن آپ کا کہنا بجا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ آگہی کی تلخی بچپن میں وارد نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹے بچے تو ٹافی کا خالی ریپر پکڑا دینے سے ہی خوش ہو جاتے ہیں ۔کیا آپ کو دورِفاروقی کا وہ واقعہ یاد نہیں جس میں بچے ماں کے جھوٹے بہلاوے پر بھوکے ہی سونے پر تیّار ہو گئے تھے ۔۔۔میں ایسے بچے کو جانتی ہوں جو ماں کے فوت ہونےپر پھوپھی کے بہلانےپراس کو ماں ماننے پرراضی ہوگیا۔ میری بھتیجی کوایک موذی مرض لاحق ہے لیکن وہ اس کی سنگینی سے بےخبر ہنستی کھیلتی رہتی ہے۔

بے خبری ایک دولت ہے اوربچےاس دولت سے مالامال ہوتے ہیں۔

بھلےمجھ سے لے لو یہ دولت، جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کے وہ دن
وہ کاغذکی کشتی وہ بارش کا پانی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سچ میں ایسے ہی ہوتا تھا:)​
1911698_657259844340894_496009285_n.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کہتے ہیں دعا بچوں کی طرح مانگنی چاہیئے ۔یہ دعا سن کر وقعی اندازہ ہو گیا ۔۔بے شک یہ اپنی سمجھ کے مطابق دعا مانگ رہی ہے لیکن انداز پر غور کیجئے۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کتنا لطف آتا تھا انتہائی محنت و مشقت سےریت کے گھرندوے بنانے اور جاتے ہوئے پاؤں کی ایک ضرب سے گرا دینے کا ۔۔۔ایک پیغام جتنے بھی محل تعمیر کر لیں آخر فنا ہے ۔۔بچوں کا کھیل لیکن بڑوں کے لئے نصیحت اگر کوئی سمجھے!​
outdoor_party_games_treasure_dig_sandbox.jpg
 
Top