• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ان کے اماں ،ابا کو پتہ چلے نا تو جوتے بھی بہت سویٹ پڑیں گے۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
۱:فاطمہ گنجو
۲:ساریہ نور۔۔۔۔مجھے اس کی’’ صورییت‘‘ بہت اچھی لگتی ہے ۔۔اور ’’چمکنے‘‘ سے’’ہجالا‘‘ ہو جائے ۔۔۔
حفظکما اللہ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ان کے اماں ،ابا کو پتہ چلے نا تو جوتے بھی بہت سویٹ پڑیں گے۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
۱:فاطمہ گنجو
۲:ساریہ نور۔۔۔۔مجھے اس کی’’ صورییت‘‘ بہت اچھی لگتی ہے ۔۔اور ’’چمکنے‘‘ سے’’ہجالا‘‘ ہو جائے ۔۔۔
حفظکما اللہ
:)اماں ابا کی ضرورت نہیں۔۔اذانِ سحر کہہ رہی تھیں کہ مجھے اس کی تقریر میں صرف یہی سمجھ آیا ہے کہ"میں تم سب کو قتل کر دوں گی"):
کبھی اس کاٹ نما جھولےکی قیمت ایک سو پچیس رپے تھی):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بھیا نے تو کہا تھا کہ شادی پر گیس پمپ لے لیں گے سب بچوں کو غبارے بنا بنا کر دیں گے۔۔۔لیکن بھیا کی شادی پہ سب بچوں کو غبارے ملے تھے اس سے بڑوں کو پیسے اور ہم جیسوں کو ڈانٹ ۔۔ ماموں نے کہا تھا "تم بچے ہو؟"):نتیجتا ہم نے بھی غباروں کے پیکٹں کے پیکٹ گھر میں رکھنے شروع کر دئے ہیں اورماموں کے بچوں کو ایک غبارہ نہیں دیا ،ہا ۔۔ہم تو گھر بھول آئے ):
بچوں کے ساتھ مل کرسب سے پسندیدہ مشغلہ یہی ہوتا ہے۔۔:)میں سوچ رہی ہوں اب گیس پمپ بھی لے لوں۔۔۔۔پتا نہیں خدیجہ ،اقصٰی کیسے سوئی گیس والے پائپ سے غبارے بھر بھر کے بریرہ ،ثویبہ کو دیتی ہیں ۔۔۔ان کی فرمائش پر ہم تو عاجز آ گئے تھے ):

Pimp-My-Party-MainPhoto.jpg
 
Top