بھیا نے تو کہا تھا کہ شادی پر گیس پمپ لے لیں گے سب بچوں کو غبارے بنا بنا کر دیں گے۔۔۔لیکن بھیا کی شادی پہ سب بچوں کو غبارے ملے تھے اس سے بڑوں کو پیسے اور ہم جیسوں کو ڈانٹ ۔۔ ماموں نے کہا تھا "تم بچے ہو؟"):نتیجتا ہم نے بھی غباروں کے پیکٹں کے پیکٹ گھر میں رکھنے شروع کر دئے ہیں اورماموں کے بچوں کو ایک غبارہ نہیں دیا ،ہا ۔۔ہم تو گھر بھول آئے ):
بچوں کے ساتھ مل کرسب سے پسندیدہ مشغلہ یہی ہوتا ہے۔۔:)میں سوچ رہی ہوں اب گیس پمپ بھی لے لوں۔۔۔۔پتا نہیں خدیجہ ،اقصٰی کیسے سوئی گیس والے پائپ سے غبارے بھر بھر کے بریرہ ،ثویبہ کو دیتی ہیں ۔۔۔ان کی فرمائش پر ہم تو عاجز آ گئے تھے ):