زبردست. یہ کہاں سے ہاتھ لگا
مجھے تو کھیلنا بھی یاد ہے"گیٹے۔بارہ ٹینے" یاد ہے کسی کو؟؟؟
میں نے یہ بھی کھیلا ہے مزے سے ۔تبھی تو شوہر صاحب فرماتے ہیں کہ کوئی کھیل تو بچوں کے لئے بھی چھوڑ ا ہوتا ہمارے بچے تو نام بھی نہیں جانتے ایسے دلچسپ کھیلوں کا ۔۔۔۔
گلی ڈنڈا۔۔۔۔ہہہ۔۔یہ تو لڑکوں کا کھیل ہے۔۔چھوٹے کزنز کو کھیلا کرتے تھے اور "ٹلا،چھکا" کی آوازیں مارا کرتے تھے۔۔تیسری جماعت کی اردو کی کتاب میں "کبڈی" کی طرح اس کا بھی سبق ہوتا ہے(اگر اس سال نصاب تبدیل نہ ہوا ہو)۔۔اب تو دیہی علاقوں میں بھی ایسے کھیل نہیں کھیلے جاتے!!
نسرین بہنا!عبداللہ اور راؤدہ کو کبھی "کِش" کھیلائیے گا۔میں نے بچوں کو کھیلانے کی کوشش کی تھی۔۔انہیں تو ہلکی پھلکی سی اچھل کود کا ذرا مزا نہیں آیا۔۔سست الوجود!!(مجھے تو کھیلنا بھی یاد ہے
میں نے یہ بھی کھیلا ہے مزے سے ۔تبھی تو شوہر صاحب فرماتے ہیں کہ کوئی کھیل تو بچوں کے لئے بھی چھوڑ ا ہوتا ہمارے بچے تو نام بھی نہیں جانتے ایسے دلچسپ کھیلوں کا ۔۔۔۔
پتا نہیں کب فراغت ملے آج کل آج کل کرتے کرتے بال سفید ہونا شروع ہو گئے ہیںیہ ہرکولیس والی گیم تو نہیں؟
ایک دن فیس بک پر کسی نے کیپشن لگایا تھا کہ اس کی امی فیس بک پر مصروف ہوں گیاسے بھی میری طرح بچپن میں ہی برتن دھونے آتے ہوں گے۔۔۔آنسووں والا آئیکون
4643 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں