• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ہاں بہن بہت تلخ ہوتا ہے۔
جب گھر میں دودھ ختم ہو جائے اور بابادودھ لینے گئے ہوئے ہوں اور رو رو کے گلا خشک ہو جائے۔
جب کروٹ لینا سیکھیں تو دن میں دس بار بیڈ سے نیچے جا پڑیں،
بہت تلخ ہوتا ہے جب گھٹنوں کے بل چلنا سیکھیں اور سیڑھیوں سے منہ کے بل نیچے آ ٓ جائیں،
جب سب سو رہے ہوں اور ہمیں زبردستی سکول بھیج دیا جائے،
بہت تلخ ہوتا ہےجب ٹیچر بلاوجہ سزا دیں،
جب بڑے بہن بھائی ڈانٹ کے ساتھ ساتھ دو چپیڑیں بھی لگا دیں،
جب اپنی سنہری یادیں ،دوست احباب چھوڑ کر شفٹ ہونا پڑے،
اور سب سے تلخ لمحہ وہ جب ہم سوچتے تھے کہ جلدی جلدی بڑے ہو جائیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے سسٹر خوشیاں ہی باٹیں۔۔۔تلخیاں تو سب کے پاس اپنی بہت ہوتی ہیں۔۔۔
اس کے باوجود کچھ تلخیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بھولنا خود کو بھولنے کے مترادف ہوتا ہے لیکن پھر بھی اآپ کی بات ٹھیک ہے خوشیاں بانٹیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مجھے تو کھیلنا بھی یاد ہے

میں نے یہ بھی کھیلا ہے مزے سے ۔تبھی تو شوہر صاحب فرماتے ہیں کہ کوئی کھیل تو بچوں کے لئے بھی چھوڑ ا ہوتا ہمارے بچے تو نام بھی نہیں جانتے ایسے دلچسپ کھیلوں کا ۔۔۔۔
زیادہ نہیں تو نام ہی یاد کروا دیں ۔۔۔
کبھی بابا جی جلال خان کھیلا ہے ؟؟؟ابتسامہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ھھھ۔۔۔آپ نان توڑ توڑ کے کھاتے ہیں ۔۔ہم مروڑ مروڑ کے کھاتے ہیں ۔۔۔
306906_381309985266786_181408197_n.jpg
 
Top