ایسا ہے کہ آس پاس کوئی چھوٹا بچہ پڑوس وغیرہ میں دیکھ کر اسکو دودھ پلا دیا جائے تو اس سے عورت کی تکلیف میں کمی آ سکتی ہے اور باقی یہ ہے کہ جب کسی کا اپنا دل کر رہا ہو ایسا کام کرنے کا تو چاہے اس سے بچنے کی لاکھ راہیں نکالی جائیں وہ اپنی نفسانی خواہش پوری کر کے ہی رہے گا۔