وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذرا طبیعت خراب تھی، تو کچھ دن آرام کرنا چاہا، لیکن پھر آرام نے سستی کا رنگ اختیار کرلیا، اور پھر کہ چلو اگلی ویک اینڈ کو دیکھیں گے، پھر پی اس ایل کے بعد دیکھیں گے!!
اسی طرح کافی دن ، بلکہ ماہ گذر گئے، بالآخر آج لاگ ان کیا!
ان شاء اللہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے!
یہاں دیکھ لیں، یہ یوسف لدھیانوی نہیں بلکہ یوسف کاندھلوی ہیں!مولانا یوسف لدھیانوی حنفی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذرا طبیعت خراب تھی، تو کچھ دن آرام کرنا چاہا، لیکن پھر آرام نے سستی کا رنگ اختیار کرلیا، اور پھر کہ چلو اگلی ویک اینڈ کو دیکھیں گے، پھر پی اس ایل کے بعد دیکھیں گے!!
اسی طرح کافی دن ، بلکہ ماہ گذر گئے، بالآخر آج لاگ ان کیا!
ان شاء اللہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے!
ابتسامہ۔ویسے بعض مرتبہ ہم نے آپ کو دل ہی دل میں یاد کیا تھا۔۔ ابتسامہ!
ویسے یاد تو دل میں ہی کیا جاتا ہے!ویسے بعض مرتبہ ہم نے آپ کو دل ہی دل میں یاد کیا تھا۔۔
چلو اسی بہانے آپ آئے تو سہی شیخ صاحب !پہلے تمام اپڈیٹس آ جاتی تھی متعلقہ مباحث سےمتعلق لیکن اب پتا ہی نہیں چلتا آج دیکھ رہا ہوں کہ بیٹھک کی آبادی ماشاء اللہ
سرور شاید کراچی میں ہوگا، اس لئے شاید گرمی کا اثر ہے!پہلے تمام اپڈیٹس آ جاتی تھی متعلقہ مباحث سےمتعلق لیکن اب پتا ہی نہیں چلتا