• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمة الله..
اس فورم پہ کوئی بہن بھی ہیں یا صرف بھائی ہی ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @نسرین فاطمہ صاحبہ کبھی کبھی آیا کرتی ہیں۔
ایک محترم مایا نام سے آئی تھیں، چند دن پہلے۔
آوازیں لگائیں شاید کوئی مل جائے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمة الله..
اس فورم پہ کوئی بہن بھی ہیں یا صرف بھائی ہی ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ کئی ہیں، لیکن معلوم ہوتا ہے اپنے گھر والی ہو گئیں سب.. ابتسامہ!
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد اللہ موجود ہیں بس مصروفیات کے سبب خاموش قا رئین کی لسٹ میں ایڈ ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی ''کرامت'' کو افسانہ کہتے ہیں!
یا یو کہیئے کہ جسے یہ افسانہ کہہ رہے ہیں، بعض الناس اسے ''کرامت'' کہتے ہیں!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شادی بہرحال وقت پر ہی ہو گئی تھی۔۔ اب تو بچوں کے بچے ہونے والے ہیں۔
الحمد اللہ
اللہ تعالی نے میری بیٹی کو "کاکا" دیا ہے۔ دونوں خیرو عافیت سے ہیں۔
ہم بھری جوانی میں نانا بن گئے۔۔ابتسامہ!
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
الحمد اللہ
اللہ تعالی نے میری بیٹی کو "کاکا" دیا ہے۔ دونوں خیرو عافیت سے ہیں۔
ہم بھری جوانی میں نانا بن گئے۔۔ابتسامہ!
ماشاء اللہ ۔۔۔نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ بچے کو صحت عطا فرمائے۔آمین
ہم بھری جوانی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! میری نیابت میں آپ ہی مٹھائی کھا لیں، مگر یاد رہے کہ میں ''بٹ'' نہیں، ''گجراتی'' ہوں، لیکن ''جوتی چوروں'' والا گجرات نہیں، ''دال خوروں'' والا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم بھری جوانی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی الحمد للہ ہم ابھی اپنے آپ کو جوان ہی "محسوس" کرتے ہیں.. بلکہ دوسری، تیسری اور چوتھی خالی جگہ کے "کنوارے" بھی.. ابتسامہ!

بھائی! میری نیابت میں آپ ہی مٹھائی کھا لیں،
ملک جی! جب آپ کی نیابت ہی کرنی ہے تو پھر ساتھ ملائیوں والے دودھ کی بھی اجازت دیجیئے!.. ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ساتھ میں ''پاپے'' جنہیں لاہوری ''رس '' کہتے ہیں، اسے ملا لیں! اس پر ہلکی سی شکر ڈال کر!
اور کبھی ''کراچی والوں'' کا عمومی ''گھر کا ناشتہ'' کا ناشتہ کرنا ہو، تو یہی ''پاپے'' چائے کے ساتھ!
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس آپ سے پرسنل گزارش عرض کرنا تھی مجھے۔ میں فضائلِ صحابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں) کتاب یونی کوڈ میں لکھ رہا ہو ہوں فیس بک اور وٹساپ پر۔ کتاب کی تالیف حافظ شیر محمد صاحب نے کی ہے اور تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی رحمتہ اللہ علیہ کی ہے۔ یوں تو یہ کتاب ماہنامہ الحدیث پر مضامین کی شکل میں موجود ہے۔ مگر میں یونی کوڈ میں سب مضمون لکھ کر فیس بک اور وٹساپ پہ شیئر کر رہا ہوں۔ اور میرا ارادہ محدث فورم پر بھی اُس کتاب کو یونی کوڈ میں شامل کرنے ہے، پیارے بھائی جان آپ نے پہلے بھی بہت خوبصورت انداز میں محدث فورم پر کتب اپلوڈ کی ہوئی ہیں یونی کوڈ کی صورت میں اور فہرست میں تمام مضامین کے لنک جمع کر رکھے ہیں تو میں چاہتا ہوں آپکو باترتیب وہ ساری تحریریں سینڈ کر دیا کرو اور آپ اس کو محدث فورم پر لگا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top