السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا یہاں کوئی سوال پوچھا جا سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی @زیشان علی بھائی! اس سوال و جواب کو الگ تھریڈ میں منتقل کرنے کو ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی زندہ باد!
دوم کہ مجھے آپ اپنا بھائی سمجھیں، اور پکاریں، میں شیخ نہیں!
اور میرا یہ ماننا ہے کہ بندے کو بندے کی اوقات میں رہنا بھی چاہیئے، اور رکھنا بھی چاہیئے!
وگرنہ یہ معاملہ بہت فتنے کا سبب بھی بن سکتا ہے!
شیخ کا اطلاق سند یافتہ عالم دین کے لئے ہی کیا جانا چاہیئے!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی @زیشان علی بھائی! اس سوال و جواب کو الگ تھریڈ میں منتقل کرنے کو ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی زندہ باد!
دوم کہ مجھے آپ اپنا بھائی سمجھیں، اور پکاریں، میں شیخ نہیں!
اور میرا یہ ماننا ہے کہ بندے کو بندے کی اوقات میں رہنا بھی چاہیئے، اور رکھنا بھی چاہیئے!
وگرنہ یہ معاملہ بہت فتنے کا سبب بھی بن سکتا ہے!
شیخ کا اطلاق سند یافتہ عالم دین کے لئے ہی کیا جانا چاہیئے!
آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@ابن داود بھائی جزاک اللہ
محترم ابنِ داؤد بھائی میں یہاں اپنے مسلکی ساتھیوں کو شیخ کہہ کر مخاطب کرتا تھا کیونکہ مجھے اس بات کا علم نہیں ہے کہ یہاں سند یافتہ عالم دین کون ہے سوائے فضیلت الشیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کے محترم بھائی مجھے الحمدللہ اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا خصوصاً آپ سے ، اسحاق سلفی بھائی ۔ خضر حیات بھائی ، محمد عامر یونس بھائی اور دیگر تمام بھائی جو اس فورم کو چلانے والے اور یہاں قرآن و حدیث کی تعلیم دینے والے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمة الله وبركاتهوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی یہاں بھی سوال پوچھا جا سکتا ہے، لیکن وہ سوال گپ شپ اور اراکین کے حال احوال دریافت کرنے وغیرہ پر مبنی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔۔ ابتسامہ!
بہرحال۔۔ آپ یہاں پر پوچھ لیں، ہم اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیں گے تاکہ زندہ باد کےلگائے ہوئے نعرہ کی توقیر کی جا سکے۔۔ ابتسامہ!
کراچی والوں کی ناک نہ کٹواو میرے بھائی!وہی اینٹ تپ کر کندن بن چکی ہوتی ہے