- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس آپ سے پرسنل گزارش عرض کرنا تھی مجھے۔ میں فضائلِ صحابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں) کتاب یونی کوڈ میں لکھ رہا ہو ہوں فیس بک اور وٹساپ پر۔ کتاب کی تالیف حافظ شیر محمد صاحب نے کی ہے اور تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی رحمتہ اللہ علیہ کی ہے۔ یوں تو یہ کتاب ماہنامہ الحدیث پر مضامین کی شکل میں موجود ہے۔ مگر میں یونی کوڈ میں سب مضمون لکھ کر فیس بک اور وٹساپ پہ شیئر کر رہا ہوں۔ اور میرا ارادہ محدث فورم پر بھی اُس کتاب کو یونی کوڈ میں شامل کرنے ہے، پیارے بھائی جان آپ نے پہلے بھی بہت خوبصورت انداز میں محدث فورم پر کتب اپلوڈ کی ہوئی ہیں یونی کوڈ کی صورت میں اور فہرست میں تمام مضامین کے لنک جمع کر رکھے ہیں تو میں چاہتا ہوں آپکو باترتیب وہ ساری تحریریں سینڈ کر دیا کرو اور آپ اس کو محدث فورم پر لگا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ۔ مرحبا!
اگر آپ خود لگانا چاہیں تو پہلے فہرست لگا دیں پھر ترتیب سے ساری کتاب لگا دیں! میں فہرست کو متعلقہ ابواب یا عنوان یا پوسٹس کو لنکس سے مربوط کر دوں گا۔اور اگر کوئی املاء کی غلطی ہوئی تو وہ بھی درست کر دوں گا۔۔ ان شاء اللہ
تاہم۔۔ اگر آپ کے لیے کوئی مسئلہ یا مشکل ہے تو میں حاضر ہوں۔ ان شاء اللہ
بارک اللہ فیک