• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
شیخ فیض صاحب لگتا ہے سردی کا شکار ہو گئے ہیں ، بیٹھک میں چائے شائے کا انتظام ہونا چاہیے تھا ۔ ابتسامہ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
نعیم بھائی یہ سوچا تھا کہ جیسے پہلے کچھ نہیں ہوتا تھا ابھی بھی نہیں ہو گا تو پتا چلا کہ اب بہت کچھ ہو سکتا ہے اس لیے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیا جائے تو بہتر ہوگا بس کچھ بخار لیکن یقین کریں اللہ تعالی کا فرمان برحق ہے فیہ شفاء للناس کو ہمیشہ پرکھا سچ پایا تو صبح سے آدھا کلو شہد وقفہ وقفہ سے نیم گرم پانی میں استعمال کر چکا ہوں تو الحمدللہ کل چھٹی نہیں کرنی پڑے گی
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
خضر حیات بھائی چائے نہیں کافی کا بند وبست ہونا چاہیے
اور کافی مل گئی ہے مجھے ابھی اور ساتھ میں ایک لیکچر بھی سننے کو مل گیا ہے
کہ کس نے کہا تھا کہ اتنی زیادہ بہادری دکھائیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
اللہ آپ کو شفائے کاملہ سے نوازے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نعیم بھائی یہ سوچا تھا کہ جیسے پہلے کچھ نہیں ہوتا تھا ابھی بھی نہیں ہو گا تو پتا چلا کہ اب بہت کچھ ہو سکتا ہے اس لیے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیا جائے تو بہتر ہوگا بس کچھ بخار لیکن یقین کریں اللہ تعالی کا فرمان برحق ہے فیہ شفاء للناس کو ہمیشہ پرکھا سچ پایا تو صبح سے آدھا کلو شہد وقفہ وقفہ سے نیم گرم پانی میں استعمال کر چکا ہوں تو الحمدللہ کل چھٹی نہیں کرنی پڑے گی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
لاباس طھور ان شاء اللہ
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم
دیکھیے حافظ زبیر رح سے سوال و جواب
 
Top