• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔۔آپ کی پوسٹس سے بہت استفادہ کیا ہے۔ اس لیے آتے رہیں۔
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں پیدا کر دے ۔آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
@شاہد نذیر بھائی کہاں مصروف ہیں ؟
یاد رکھنے کا شکریہ بھائی۔جزاک اللہ خیرا
میں بلاناغہ ہر روز ہی فورم پر حاضری دیتا ہوں بس پوسٹ نہیں کرتا۔ اپنے نئے مضمون کی تکمیل میں مصروف ہوں اس لئے کوئی نئی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
یاد رکھنے کا شکریہ بھائی۔جزاک اللہ خیرا
میں بلاناغہ ہر روز ہی فورم پر حاضری دیتا ہوں بس پوسٹ نہیں کرتا۔ اپنے نئے مضمون کی تکمیل میں مصروف ہوں اس لئے کوئی نئی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا۔
میں ابھی یہی گلہ کرنا چاہ رہا تھا کہ شاہد بھائی کا بہت عرصے سے کوئی مضمون نہیں پڑھا، خیر اب صبر کرنا ہو گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@حافظ عمران الٰہی
بھائی جان! کہاں ہیں آپ؟ آپ کے جوش وخروش کو کیا ہوا؟ 6 جولائی سے اب تک ایک لمبی مدت بنتی ہے۔ کچھ خیال کریں! واپس آجائیں۔ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
@Aamir
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی! آپ خیریت سے ہیں؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
خاموشی بہت حسین ہوا کرتی ہے لیکن بیٹھک میں اسے عیب گردانا جاتا ہے لہذا تمام غائب حضرات غیبوبۃ صغری کو ختم کر دیں اور جو ساتھی غیبوبۃ کبری میں ہیں انہیں تلاش کیا جائے تاکہ انہیں واپس لایا جائے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @باذوق بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی
باذوق
اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
کبھی کبھی اپنی خیریت سے آگاہ کردیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
اور لوگ بھی آپ کو یاد کرتے ہیں ، مثلا
یہ باذوق صاحب کافی عرصہ سے غائب ہے ۔
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
Ghussa mat kiya karo
Aik dusray se Hassad
mat kiya kro
Aik dusray se peecha mat churao(k mail Jol he chor do)
Bal_k
Allah k bando bhai bhai
ban k raho
Kisi Musalman k Liye
Halal nahi k
Apnay bhai se
3 din se zyada
mail Jol choray rahay
H#6075-Bukhari
H#2559-Muslim

Her Somwaar or Jumeraat ko
Jannat k darwazay
kholay Jatay hain
to her wo banda
Jo Allah k sath kisi ko
Shareek na kerta ho
Usay Bakhsh diya Jata ha
Siwae us (shakhs) k
k
Us k
or us k bhai k
Darmeyaan
Bughz-o-Narazi ho
(un k baray me)
kaha Jata ha
k
Inhen mohlat do
Hatta k ye sulah ker Len
H#2565-Muslim
H#4916-abuDawud
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
خبردار کوئی بھائی یا بہن اس موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کی جرات نہ کرے ورنہ؟؟؟












وہی کچھ ہو گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے
 
Top