• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
زاہد بھائی اسی فورم میں کہیں کسی جگہ اس بحث کو بہت شدو مد سے چھیڑا گیا تھا کہیں تلاش کریں مل ہی جائے گی اور وہ صاحب بھی تلاش کریں جنہوں نے یہ بحث چھیڑی تھی کیا وہ اب بھی فورم پر موجود ہیں یا پھر غائب ہو گئے ہیں
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
زاہد بھائی اسی فورم میں کہیں کسی جگہ اس بحث کو بہت شدو مد سے چھیڑا گیا تھا کہیں تلاش کریں مل ہی جائے گی اور وہ صاحب بھی تلاش کریں جنہوں نے یہ بحث چھیڑی تھی کیا وہ اب بھی فورم پر موجود ہیں یا پھر غائب ہو گئے ہیں

غالبا"انٹرویو زمرہ تھا"
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
زاہد بھائی اسی فورم میں کہیں کسی جگہ اس بحث کو بہت شدو مد سے چھیڑا گیا تھا کہیں تلاش کریں مل ہی جائے گی اور وہ صاحب بھی تلاش کریں جنہوں نے یہ بحث چھیڑی تھی کیا وہ اب بھی فورم پر موجود ہیں یا پھر غائب ہو گئے ہیں
اور اگر غائب ہوگیا ہے تو "ملی بھگت" کا الزام لگانا آسان رہے گا.... [emoji23] [emoji23] [emoji23] ہنستے ہنستے آنسو نکلنے والا آئیکون
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کبھی کبھی کوئی پوسٹ حالیہ ہو یا پرانی، ممبر پروفائل پر پوسٹ فورم میں چیک کرنے سے نہیں ملتی لیکن وہ فورم میں ہوتی ھے اس لئے اگر آپ کو اس پوسٹ کی کوئی لائن یاد ہو تو گوگل میں لکھ کر فورم کا نام یا ممبر کا نام لکھ کر چیک کرنے سے فورم میں مل جائے گی۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
نعیم بھائی آپ کو بھی پتا ہے اور انتظامیہ کو بھی پتا ہے کہیں کسی تھریڈ میں اس حوالے سے بات ہوئی تھی کہ کیا اس طرح کے فورم پر خواتین کی شرکت شرعی ہے یا غیر شرعی تو اس پر ایک طویل بحث چھڑ گئی تھی اور اس کے نتیجہ میں خواتین یہاں سے غائب ہو گئی
محترم @سجاد صاحب کے شروع کردہ اس تھریڈ کا اختتام تو بظاہر بہت اچھے انداز سے ہوگیا تھا ، اس کےباوجود بہنوں کی اس ہڑتال پر بھائیوں کا احتجاج کرنا بنتا ہے ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرا موقف تو ابھی بھی وہی ہے جو پہلے تھا اور میں نے اپنی نصف بہتر بلکہ پوری بہتر کو بھی اس فورم کی رکنیت دلوائی اور الحمدللہ استفادہ والی کیفیت ہی ہے
بقول اس کے پہلی مرتبہ کسی فورم سے تعارف ہوا جہاں پوری عزت و احترام اور تحفظ اور شریعت کے مطابق شرکت کرتی ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مجھے انہوں نے سب کچھ بتا دیا ہے
انتظامیہ کو بھی پتا ہے کہیں کسی تھریڈ میں اس حوالے سے بات ہوئی تھی کہ کیا اس طرح کے فورم پر خواتین کی شرکت شرعی ہے یا غیر شرعی تو اس پر ایک طویل بحث چھڑ گئی تھی اور اس کے نتیجہ میں خواتین یہاں سے غائب ہو گئی[/QUOTE]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
مطلوبہ نتیجہ آپ نے خود اخذ کیا ہے؟ یا جیسا کہ آپ کا کہنا ہے کہ" انہوں نے سب کچھ بتا دیا ہے" کی بنیاد پر نتیجہ ہے۔۔
یہ سوال بہت بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
 
Top