محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
یعنی محترمہ ام احماد نے اس مسئلہ کو ایک مرتبہ پھر سے اٹھا دیا ہے دیکھتے ہیں وہ بہنوں کو واپس لانے میں کامیاب ہوتی ہیں یا ناکام
ایسا ہی ہوتا ہے، مجھے تو اس بات کا تجربہ ہے زاہد بھائی، الحمدللہویل کم ارسلان بھائی۔فارم پر کبھی کبھی کی حاضری ٹھیک نہیں ۔بلکہ ریگولر کی حاضری ریکوائر منٹ ہے۔
اللہ تعالیٰ ام حماد سسٹر کو ان کے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔آمینیعنی محترمہ ام احماد نے اس مسئلہ کو ایک مرتبہ پھر سے اٹھا دیا ہے دیکھتے ہیں وہ بہنوں کو واپس لانے میں کامیاب ہوتی ہیں یا ناکام
وعیلکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کچھ دل کر رہا تھا پوسٹنگ کو، تو سوچا کچھ پوسٹنگ ہو جائے۔
عامر بھائی، بہت شکریہوعیلکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :
بہت خوشی ہوئی بھائی آپ کو فورم پر دیکھ کر اتنا عرصہ غائب رھنے پر جرمانہ بھی لگ سکتا ہے -
کراچی میں ھماری طرف سے دعوت قبول کرنے کا،عامر بھائی، بہت شکریہ
ھاھاھاھاھا
عامر بھائی! بولئے کیا جرمانہ ہے؟
ارے واہ، پھر تو ہم یہ جرمانہ بھرنے کو تیار ہیں، اور ملاقات سے یاد آیاکراچی میں ھماری طرف سے دعوت قبول کرنے کا،
بھائی کب تک خواب دیکھتے رہے گے جلدی شادی کر لے پھر انکل خواب میں نہیں آئے گے -ارے واہ، پھر تو ہم یہ جرمانہ بھرنے کو تیار ہیں، اور ملاقات سے یاد آیا
http://forum.mohaddis.com/threads/خواب-میں-انکل-نعیم-سے-ملاقات.30646/