• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
پروفائل کی واپسی پر مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔ابتسامہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جی بالکل، اِس کا کوئی حل تلاش کیا آپ نے انکل جی؟
اس کا حل تو تلاش کریں گے محترم @شاکر بھائی اور اُن کے شاگرد خاص محترم @عمیر بھائی ، اگر قابل احترام بھائیوں کے پاس وقت ہوا، ورنہ گاڑی اسی طرح سے چل رہی ہے کافی دیر سے۔۔۔۔آپ بھی رفتہ رفتہ عادی ہوجائیں گے۔۔۔ابتسامہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چند دن پہلے کی بات

ہزار روپے کے نوٹ کو ہاتھ میں پکڑے اسے اُلٹ پلٹ کرتے ہوئے وہ اسے گھور رہی تھی۔۔۔اور میں کھڑا کھڑا اُسے گھور رہا تھا۔۔جب اس کی نظریں میری طرف اٹھیں تو میں نے پوچھا کہ کیوں گھور رہی ہو اس نوٹ کو؟
اُس نے کہا: پاپا جی! کیا ہم نوٹ نہیں بنا سکتے؟۔۔۔چند لمحے اسے گھورتے ہوئے اور سوچتے ہوئے جواب دیا: اسے بنانے یا نہ بنانے کا معاملہ ایک اور بات سے منسلک ہے۔۔۔اگر پہلے تمہیں وہ بتا دوں تو میرا خیال ہے کہ تم اپنا سوال واپس لے لو گی!۔۔۔کہنے لگی جی بتائیں!
میں نے اپنی سوچوں کو مرتکز کیا اور گویا ہوا:
دراصل یہ کرنسی نوٹ نہیں ہے بلکہ کسی کی محنت ہے!
میرے الفاظ سن کر اس کے چہرے پر بے یقینی کی کیفیت نظر آئی۔۔۔
میں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہم فلاں سٹور والے کے پاس کوئی سامان لینے جائیں تو پتا چلے کہ اس نے کرنسی نوٹ چھاپ لیے ہیں۔۔۔اب اسے محنت کر کے منڈی سے سامان لا کر سارا دن کھڑے ہو کر سامان بیچنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ہم پیڑول پمپ پر جائیں تو پتا چلے کہ اس نے کرنسی نوٹ چھاپ لیے ہیں۔۔۔اب اسے تیل بیچنے کی ضرورت نہیں..
ہم کسی مزدور کے پاس جائیں تا کہ اس سے کوئی کام لے سکیں تو پتا چلے کہ اس نے کرنسی نوٹ چھاپ لیےہیں۔۔۔اب اسے محنت کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
تمہاری یونیورسٹی کے سارے اساتذہ گھروں میں بیٹھ جائیں کہ انہوں نے کرنسی نوٹ چھاپ لیے ہیں۔۔۔اب اپنا دماغ کھپا کر محنت کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
کسی ڈاکٹر، مکینک، درزی، انجینئر، مزدور، موچی کے پاس جائیں۔۔۔تو پتا چلے
کہ سب لوگ نوٹ بنا چکے ہیں اب کسی کو محنت کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔تو پس ثابت ہوا کہ یہ کرنسی نوٹ نہیں ہیں بلکہ کسی کی محنت ہے اور جو تم نے پکڑا ہوا ہے یہ میری محنت اور اللہ کا فضل ہے۔۔۔ابتسامہ!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام
نائس، اور ہم نے انکل جی کے حوالے کے ساتھ اسے فیس بک پر شئیر بھی کر دیا۔
 
Top