کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
جیسا کہ آپ نے لکھا نئی آئی ڈی ہے، تو نئی آئی ڈی ہو سکتا ہے مکمل نہیں ہوئی ہو اور اسے وہیں چھوڑ دیا گیا ہو،
پھر آپ کو سکرین شاٹ بھی لینا نہیں آتا کہ اسے دیکھ کر معلوم ہو کہ کیا ہوا ھے،
اس پر ایسا ہے کہ جب لاگ ان کریں اور آئی ڈی کھل نہیں رہی ہو تو وہیں اوپر نیچے دیکھیں ایک پیغام بھی لکھا ہوتا ھے کہ کیوں لاگ ان نہیں ہو رہا اس پر ایک آپشن ہوتا ھے کہ اگر پاسورڈ بھول گئے ہیں تو اسے کلک کریں اور اس میں اپنی ای میل آئی ڈی ڈالنے سے وہیں سے دوبارہ اسے سیٹ کر سکتے ہیں۔
کبھی کبار وہ لکھتے ہیں کہ اپنا موبائل نمبر دیں ویری فائی کے لئے۔
کبھی کبار ایسا ہوتا ہے کہ انڈیا کے شہر دلی میں بیٹھ کر رجسٹریشن کروا رہے ہیں اور ایڈریس کسی اور شہر یا ملک کا دے رہے ہیں جس سے آئی سے ایڈریس لوکیشن معلوم ہونے سے ہو سکتا ھے کہ آئی ڈی کینسل بھی ہو جائے یا ویری فائی کے لئے مزید کوئی آپشن سامنے آئے۔
اپنی فیس بک آئی ڈی پر لاگ ان ہو کر اس آئی نیم کو لکھ کر دیکھیں کہ وہ آئی ڈی کا پیج سامنے آ رہا ہے یا نہیں۔
یہ سب پڑھ کے آپ خود کوشش کریں یا دوبارہ اس پر آگاہی کریں کہ مسئلہ کیا ہے یا لاگ ان کرنے سے کیا پیغام سامنے آ رہا ہے۔
والسلام