و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ
اچھی تجویز اور مناسب رائے ہے ؛
میری گذارش ہے کہ " حیرانی " بھی ایک شئے ہے ،اس کے اظہار کیلئے کوئی بٹن بھی ہونا چایئے ،
اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کو مکمل شفا عطا فرمائے۔ـآمینو علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید محترمہ اختنا و اخت ولید
محترمہ باجی @ام حماد کافی بیمار ہیں شاید ، ورنہ آتی جاتی رہتیں تھیں ۔
اس کے علاوہ محترمہ @نسرین فاطمہ اور @ماریہ انعام صاحبہ کے متعلق کوئی علم نہیں ۔
@Dua بہن بھی لا پتہ ہیں ۔
لا باس طہور ان شاء اللہ۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمینشکریہ بھائی
میرے لیے بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ورنہ میرا آنا جانا لگا رہتا
علاج مسنون ہے اور شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے تمام بہنوں اور بھائیوں سے دعا کی التماس ہے بالخصوص وہ بہنیں اور بھائی جو حرمین شریفین میں رہتے ہیں
میں ابو حماد سے کہہ بھی رہی ہوں کہ مجھے ایک مرتبہ وہاں لے چلیں میرا رب مجھے خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا ان شاء اللہ
تو انہوں نے حامی بھری ہے دیکھیں اللہ تعالی کے پاس سے ویزہ کب اآتا ہے دعا کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔
بے پناہ مصروفیت اور رخ بدلتی زندگی۔۔آپ سب کی خیریت مطلوب ہے؟
جزاکم اللہ خیرااللہ سبحانہ وتعالٰی ان کو مکمل شفا عطا فرمائے۔ـآمین
دعاوں میں مسلسل یاد رکھیے گا @اخت ولیدلا باس طہور ان شاء اللہ۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
اللہ کا شکر ہے۔مشکوۃ سسٹر، نسرین باجی ، ماریہ بھابھی کی خیریت بھی مطلوب ہے۔اللہ تعالی ہمارے احوال درست فرمائے۔آمیناللہ سبحانہ وتعالٰی ان کو مکمل شفا عطا فرمائے۔ـآمین
لا باس طہور ان شاء اللہ۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ! فی الحال خیر و عافیت کا معاملہ ہے۔آپ خیریت سے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہائے بیٹیاں کتنی بڑی نعمت ہوتی ہیں جن کے پاس نہیں ہیں ان سے قدر پوچھیں میرے شوہر کہتے ہیں کہ میرا تو اب ارادہ ہے کہ ایدھی جا کر وہاں سے تین بیٹیاں لاوں گا تاکہ ہمارے گھر میں بھی رونق ہو اور رحمتیں اور برکات ہوں ۔بھائی کے گھر دو بیٹیاں اللہ نے رحمت بنا کر بھیجیں تو ان میں سے ایک میں نے لے لی جسے بھائی نے خواہش سمجھ کر فراخدلانہ طور پہ دے دی