• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
آج ایک جگہ شیخ فیض الابرار صاحب کو ٹیگ کرنا پڑ گیا ، فیض الابرار ، شاہ فیض الابرار ، شاہ فیض ، فیض ، سب کچھ آزما کر دیکھا ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔
آخر فورم پر ان کی آئی ڈی سرچ کی تو پتہ چلا کہ شیخ محترم کو @محمد فیض الابرار کہہ کر زحمت دینا پڑے گی ۔ لگتا ہے روزانہ کی بنیاد پر ٹیگ کی مشق کرنی پڑے گی ، تاکہ محمد کا سابقہ ذہن میں بیٹھ جائے ۔
ابتسامہ...
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک طویل عرصے کے بعد محدث فارم پر آنا ہوا۔غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
تمام بہنیں کہاں غائب ہیں؟؟
ابھی ابھی خضر بھائی کا شروع کردہ تھریڈ دیکھا۔
http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-بک.32354/
اچھا لگا۔میں نے اسی نسبت سے دھنک رنگ شروع کیا تھا۔کسی نیلی پیلی چیز کی ضرورت پڑتی تھی نہ یاد آتی تھی۔بات شاید محض ف ب کی نہین اراکین کی نجی مصروفیات کی ہوتی ہے۔کچھ وقت کے جن پر قابو پا لیتے ہیں اور کہیں وقت حاوی ہو جاتا ہے۔سنجیدہ مزاج افراد جو محدث فارم سے منسلک تھے ان کو ف ب زیادہ راس نہیں آتی الا یہ کہ انہیں دعوتی سرگرمیوں کا خاطر خواہ جواب ملے یا دوست احباب سے روابط میں سہولت کی بنا پر ۔۔ف ب پر آپ کو زیادہ دقت نہیں ہوتی۔۔سینکڑوں لوگ ہزاروں پوسٹس۔۔جو جی میں آئے کہیے۔۔کون پرواہ کرتا ہے؟؟زیادہ بات ہو تو دو چار سنا کر بحث تمحیض کا آغاز کر لیجیے۔۔رات بھر ضائع کیجیے۔۔ایک لمحے کو دلائل کے لیے کتاب اٹھانے کی فرصت نہیں۔۔بات مسلک،اختلاف سے شروع ہو کہ ذات پر آ جائے گی پھر جس کا آخری کمنٹ ہو اسی کی جیت ۔۔جبکہ فارم پر آ پکی ایک ایک پوسٹ پڑھی جاتی ہے۔۔آپ کے اخلاق و علم کا پتہ دیتی ہے۔فارم آپ کو منجھا دیتا ہے اگر عقل و شعور سے کام لیا جائے۔اور یہاں ہر فارم مراد نہیں۔۔اکثر فارمز ف ب بلکہ اس سے بھی خراب ماحول کے حامل ہوتے ہیں۔
گزشتہ عرصے میں چند گھمبیر قسم کی مصروفیات کی بنا پر فارم پر نہیں آ سکی اور اس عرصے میں زیادہ سے زیادہ سات آٹھ سطور پر مشتمل پانچ چھ تحاریر کی لکھی ہوں گی۔کسی بھی کام کے لیے لازم ہے کہ آپ اس کے لیے موزوں ماحول سے جڑے رہیں۔کسی کام سے ف ب اکاونٹ بنایا جو صرف اعزا سے روابط تک محدود رہا۔کچھ مشاہدات کی بنا پر ایک عزیزہ کو کہہ کر محدث فارم پر موجودہ سوشل میڈیا اور مسلم خواتین تھریڈ کی تحاریر لگوائیں تو خواتین کی طرف سے کافی مثبت جواب ملا۔خود میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی کہ جو فتنے کا محور ہے،جس کے متعلق تحاریر ہیں۔۔انہیں اس پر بھی پوسٹ کرنا چاہیے۔تب سے میرا ارادہ ہے کہ اگر اصلاح کا کام واقعتا ہو سکتا ہے تو آزمانے میں کوئی حرج نہیں۔آگے اللہ عز وجل آسانی کرے۔آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید محترمہ اختنا و اخت ولید
محترمہ باجی @ام حماد کافی بیمار ہیں شاید ، ورنہ آتی جاتی رہتیں تھیں ۔
اس کے علاوہ محترمہ @نسرین فاطمہ اور @ماریہ انعام صاحبہ کے متعلق کوئی علم نہیں ۔
@Dua بہن بھی لا پتہ ہیں ۔
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
محترمہ باجی @ام حماد کافی بیمار ہیں شاید ، ورنہ آتی جاتی رہتیں تھیں ۔
شکریہ بھائی
میرے لیے بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ورنہ میرا آنا جانا لگا رہتا
علاج مسنون ہے اور شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے تمام بہنوں اور بھائیوں سے دعا کی التماس ہے بالخصوص وہ بہنیں اور بھائی جو حرمین شریفین میں رہتے ہیں
میں ابو حماد سے کہہ بھی رہی ہوں کہ مجھے ایک مرتبہ وہاں لے چلیں میرا رب مجھے خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا ان شاء اللہ
تو انہوں نے حامی بھری ہے دیکھیں اللہ تعالی کے پاس سے ویزہ کب اآتا ہے دعا کریں
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک طویل عرصے کے بعد محدث فارم پر آنا ہوا۔غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
تمام بہنیں کہاں غائب ہیں؟؟
ابھی ابھی خضر بھائی کا شروع کردہ تھریڈ دیکھا۔
http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-بک.32354/
اچھا لگا۔میں نے اسی نسبت سے دھنک رنگ شروع کیا تھا۔کسی نیلی پیلی چیز کی ضرورت پڑتی تھی نہ یاد آتی تھی۔بات شاید محض ف ب کی نہین اراکین کی نجی مصروفیات کی ہوتی ہے۔کچھ وقت کے جن پر قابو پا لیتے ہیں اور کہیں وقت حاوی ہو جاتا ہے۔سنجیدہ مزاج افراد جو محدث فارم سے منسلک تھے ان کو ف ب زیادہ راس نہیں آتی الا یہ کہ انہیں دعوتی سرگرمیوں کا خاطر خواہ جواب ملے یا دوست احباب سے روابط میں سہولت کی بنا پر ۔۔ف ب پر آپ کو زیادہ دقت نہیں ہوتی۔۔سینکڑوں لوگ ہزاروں پوسٹس۔۔جو جی میں آئے کہیے۔۔کون پرواہ کرتا ہے؟؟زیادہ بات ہو تو دو چار سنا کر بحث تمحیض کا آغاز کر لیجیے۔۔رات بھر ضائع کیجیے۔۔ایک لمحے کو دلائل کے لیے کتاب اٹھانے کی فرصت نہیں۔۔بات مسلک،اختلاف سے شروع ہو کہ ذات پر آ جائے گی پھر جس کا آخری کمنٹ ہو اسی کی جیت ۔۔جبکہ فارم پر آ پکی ایک ایک پوسٹ پڑھی جاتی ہے۔۔آپ کے اخلاق و علم کا پتہ دیتی ہے۔فارم آپ کو منجھا دیتا ہے اگر عقل و شعور سے کام لیا جائے۔اور یہاں ہر فارم مراد نہیں۔۔اکثر فارمز ف ب بلکہ اس سے بھی خراب ماحول کے حامل ہوتے ہیں۔
گزشتہ عرصے میں چند گھمبیر قسم کی مصروفیات کی بنا پر فارم پر نہیں آ سکی اور اس عرصے میں زیادہ سے زیادہ سات آٹھ سطور پر مشتمل پانچ چھ تحاریر کی لکھی ہوں گی۔کسی بھی کام کے لیے لازم ہے کہ آپ اس کے لیے موزوں ماحول سے جڑے رہیں۔کسی کام سے ف ب اکاونٹ بنایا جو صرف اعزا سے روابط تک محدود رہا۔کچھ مشاہدات کی بنا پر ایک عزیزہ کو کہہ کر محدث فارم پر موجودہ سوشل میڈیا اور مسلم خواتین تھریڈ کی تحاریر لگوائیں تو خواتین کی طرف سے کافی مثبت جواب ملا۔خود میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی کہ جو فتنے کا محور ہے،جس کے متعلق تحاریر ہیں۔۔انہیں اس پر بھی پوسٹ کرنا چاہیے۔تب سے میرا ارادہ ہے کہ اگر اصلاح کا کام واقعتا ہو سکتا ہے تو آزمانے میں کوئی حرج نہیں۔آگے اللہ عز وجل آسانی کرے۔آمین
بالکل بہنا اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور توفیق مزید سے نوازے آمین
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
شکریہ بھائی
میرے لیے بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ورنہ میرا آنا جانا لگا رہتا
علاج مسنون ہے اور شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے تمام بہنوں اور بھائیوں سے دعا کی التماس ہے بالخصوص وہ بہنیں اور بھائی جو حرمین شریفین میں رہتے ہیں
میں ابو حماد سے کہہ بھی رہی ہوں کہ مجھے ایک مرتبہ وہاں لے چلیں میرا رب مجھے خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا ان شاء اللہ
تو انہوں نے حامی بھری ہے دیکھیں اللہ تعالی کے پاس سے ویزہ کب اآتا ہے دعا کریں
اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها شفاء لا يغادر سقما عاجلا غير اجل
انه ولي ذلك والقادر عليه
اللهم اشف انت الشافي لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
فورم پر اس وقت ریٹنگ کے لیے درج ذیل نو بٹن موجود ہیں :
پسند ، نا پسند ، متفق ، غیر متفق ، معلوماتی ، زبردست ، علمی ، مفید ، غیر متعلق
ایک آپشن کی مزید ضرورت ہے ، ’’ تکرار ‘‘ یا ’’ مکرر ‘‘ ، چند موضوعات ہیں جو ہو بہو دوبارہ فورم پر بعض اراکین لگادیتے ہیں ، بعض دفعہ بحث و مباحثہ کے درمیان کوئی ایک رکن ایک ہی بات کو بار بار بلا ضرورت دہرائے جاتے ہیں ، ان کے لیے بھی یہ بٹن استعمال کیا جائے ۔ اور پوائنٹس کے اعتبار سے یہ ’’ غیر متعلق ‘‘ کے درجے کا ہونا چاہیے ۔
اگر بٹن کم کرنے کی ضرورت ہو تو ’’ مفید ‘‘ اور ’’ معلوماتی ‘‘ کو ایک کیا جاسکتا ہے ۔ ورنہ اب نو ہیں ، ’’ تکرار ‘‘ کا اضافہ کرکے کل 10 ہو جائیں گے ۔
احباب کا کیا خیال ہے ؟
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اچھی تجویز اور مناسب رائے ہے ؛
میری گذارش ہے کہ " حیرانی " بھی ایک شئے ہے ،اس کے اظہار کیلئے کوئی بٹن بھی ہونا چایئے ،
 
Top