• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
فیس بک پر کچھ لکھاری اچھا لکھتے ہیں ، محترم @محمد عامر یونس بھائی ، بہت ساری تحریریں کاپی کرتے بھی رہتے ہیں ، یہ دیکھ کر مجھے پندرہ بیس دن پہلے سوچ آئی تھی کہ فیس بک کے اچھا لکھنے والے چار پانچ لکھاریوں کے نام سے فورم پر ’ نئے مضامین ‘ والے زمرے میں الگ الگ تھریڈز شروع کرلینے چاہییں ، اس میں عام قارئین کو بھی فائدہ ہے ، اور خود ان لکھاریوں کے لیے بھی محدث فورم کی طرف سے ایک تعاون ہے کہ اپنی تمام تحریروں کا لنک اگر کسی کو دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ۔
دو تین دن پہلے محترم ہاشم یزمانی صاحب نے کہا کہ وہ ایک تحریر کا لنک چاہتے ہیں ، اسی بہانے میں نے ان کے نام کا تھریڈ شروع کردیا ، جسے محمد عامر صاحب نے ماشاء اللہ آباد بھی کردیا ہے ۔
کیا ہی خوب ہو ، اگر اسی طرح ابو بکر قدوسی صاحب ، اسی طرح ڈاکٹر رضوان اسد صاحب ، حافظ محمد زبیر صاحب ، زاہد صدیق مغل صاحب کے ناموں سے بھی الگ الگ تھریڈ شروع ہوجائیں ، اور عامر بھائی یا دیگر اراکین ان کی جو تحریر پسند کریں ، وہ اس تھریڈ میں لگادیں ۔
اہل بیٹھک کیا فرماتے ہیں اس حوالے سے ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
، اسی طرح ڈاکٹر رضوان اسد صاحب
گو کہ موصوف سے دو مرتبہ سے زیادہ ملاقات نہیں ہوئی..لیکن میرے گھر سے ان کے گھر کا فاصلہ قریب آدھا کلومیٹر ہے..اسی قربت کے تعصب کی بناء پر ان کی تحریرات کا ذمہ میں اُٹھا لیتا ہوں..جب تک دل چاہے...ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
گو کہ موصوف سے دو مرتبہ سے زیادہ ملاقات نہیں ہوئی..لیکن میرے گھر سے ان کے گھر کا فاصلہ قریب آدھا کلومیٹر ہے..اسی قربت کے تعصب کی بناء پر ان کی تحریرات کا ذمہ میں اُٹھا لیتا ہوں..جب تک دل چاہے...ابتسامہ
بسم اللہ کرلیں ، پھر ۔
زاہد صدیق مغل صاحب کی تحریریں میں لگادیا کروں گا ۔ ابتدا کر رہا ہوں ۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
بسم اللہ کرلیں ، پھر ۔
زاہد صدیق مغل صاحب کی تحریریں میں لگادیا کروں گا ۔ ابتدا کر رہا ہوں ۔۔
لنک
جسے جس کی جو تحریر اچھی لگے ، وہ لگا سکتا ہے ، ہر لکھاری کی ہر تحریر فائدہ مند نہیں ہوتی ، اور نہ ہی ہر تحریر سے اتفاق کرنا ممکن ہوتا ہے ، لہذا ہر ہر تحریر پیسٹ کرنے کی بجائے ، وہی چیزیں ، جو مناسب ہوں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اس پر ، میں کئی دفعہ توجہ دلا چکا ہوں ۔
ایک بار پھر ٹیگ کا ناجائز استعمال کر رہا ہوں ۔
@انس
@شاکر
@رانا ابو بکر
’ اراکین فورم کی درخواست ہے کہ جن زمرہ جات کو غائب کیا گیا ہے ، انہیں واپس لایا جائے ، اس کے لیے اگر کسی دھرنے کی ضرورت ہے ، تو اس کا بھی انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ :) ‘
اگر سب کچھ ایک ایک کرکے واپس لانے میں وقت کا مسئلہ ہے ، تو مجھے واپس لانے کی صلاحیت دی جائے ، تاکہ کم از کم لنک کی مدد سے جس کی ضرورت محسوس ہو ، یا علم ہو جائے ، وہ تو واپس کر لیا جائے ۔ فی الوقت ایسالنک کھولنے سے یہ ایرر آتا ہے :
You do not have permission to view this page or perform this action.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرے خیال سے زمرہ جات کو آن لائن کریں۔ جب لنکس کھلنے لگ جائیں، تو انہیں کاپی کر کے کسی دوسرے زمرے میں لے جائیں۔ یہی آسان حل ہے۔ ویسے زمرہ جات غائب کرنے کا فائدہ کچھ ہوا کہ نہیں؟
 
Top