السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تقابل مسالک والا زمرہ رجسٹرڈ اراکین کے علاوہ موڈریٹرز اور انتظامیہ کے دیگر افراد کے لئے آن لائن کر دیا ہے۔ درج بالا پوسٹ میں موجود دھاگے اب کھلتے نظر آ رہے ہیں۔ انہیں کاپی یا موو کیا جا سکتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
اپنے مذکورہ تھریڈز میں سے میری رسائی فی الحال اس تک ہوئی ہے۔۔باقیوں پر ایرر موجود ہے۔
فائدہ تو مجھے کوئی نظر نہیں آیا ۔ نقصان یہ ہوا ، جو باتیں پہلے صرف ایک خاص زمرے میں ہوتی تھیں ، وہ فورم کے ہر زمرے میں ہوگئیں ۔ جن بحثوں کو ہم سابقہ لنک دے کر روک دیتے تھے ، پہلا مواد غیر موجود ہونے کی وجہ سے روکا نہ جاسکا ۔ویسے زمرہ جات غائب کرنے کا فائدہ کچھ ہوا کہ نہیں؟
آپ کو علیحدہ سے طریقہ کار بھیج دیا ہے۔ زمرہ جات کے ساتھ جو کرنا چاہیں، انس بھائی سے مشاورت کے بعد کر سکتے ہیں۔و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فائدہ تو مجھے کوئی نظر نہیں آیا ۔ نقصان یہ ہوا ، جو باتیں پہلے صرف ایک خاص زمرے میں ہوتی تھیں ، وہ فورم کے ہر زمرے میں ہوگئیں ۔ جن بحثوں کو ہم سابقہ لنک دے کر روک دیتے تھے ، پہلا مواد غیر موجود ہونے کی وجہ سے روکا نہ جاسکا ۔
مجھے جہاں تک یاد ہے. مذکورہ دھاگے "تقابل ادیان و مسالک" اور "اسلام و تصوف" کے مختلف ذیلی زُمروں میں تھے.وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ یاد ہے کہ باقی دھاگے کس زمرے میں تھے؟ میں نے فقط تقابل مسالک کو محدود طور پر فعال کیا تھا۔
یہ دونوں زمرے تو غالبا آن لائن ہی ہیں۔ شاید نظری تصوف اور عملی تصوف کی کیٹگری میں تھے۔ اب آپ کے چاروں دھاگے تو بہرحال اوپن ہو رہے ہیں۔مجھے جہاں تک یاد ہے. مذکورہ دھاگے "تقابل ادیان و مسالک" اور "اسلام و تصوف" کے مختلف ذیلی زُمروں میں تھے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ