- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں، غلطی مجھ سے ہو گئی! وہ کہتے ہیں کہ
ہم الزام اُن کے دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا
میں بس ایک نظر اسے دیکھا تھا اور غلطی کا شکار ہوا!
ویسے ’ میں بھی قصور وار ہی ہوں ‘ ۔
البتہ آپ سے استدلال کرنے میں غلطی ہوگئی ۔ :)