- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''گیلیکیلیکیگیلیجڑ''
دار اصل یہ'' گیلے کیلے کی گیلی جڑ'' لکھا ہے، مگر ''ی'' اور ''ے'' کے فرق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور الفاظ کو بھی بے جا ملا دیا ہے!
خیر!
''اسپیسی فیکیشن'' لکھنا بہتر رہے گا
اس پر مجھے یا د آیا کہ بچپن میں کسی نے مجھے ایک تحریر پڑھنے کو دی، یوں لکھا ہوا تھا:سپیسیفیکیشن
''گیلیکیلیکیگیلیجڑ''
دار اصل یہ'' گیلے کیلے کی گیلی جڑ'' لکھا ہے، مگر ''ی'' اور ''ے'' کے فرق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور الفاظ کو بھی بے جا ملا دیا ہے!
خیر!
''اسپیسی فیکیشن'' لکھنا بہتر رہے گا