محترم خضر حیات بھائی کی مصروفیت زیادہ تھی جس کی وجہ سے وہ ائم نہیں دے رہے تھے اور میری الھدی والے ایک بھائی نے عربی گرائمر پر کچھ لکھنے کی ایک ڈیوٹی لگائی تھی تو نے خضر بھائی سے عرض کی کہ جب تک آپ کے پاس ٹائم نہیں یہ زمہ داری مجھے دے دیں اور آپ نگرانی کرتے رہیں اس طرح میرے ذمہ جو کام لگایا گیا تھا وہ بھی ہو جائے گا کیونکہ کلاس کا پریشر ہو گا تو کچھ ٹائم میں نکال لیا کروں گا ورنہ الھدی والے دوست کا کام رہ جاتاجی خضرحیات بھائی توانتظاررہےگا ۔ویسے خوشخبری سنانےمیں دیرکیسی؟
یوںمحترم خضر حیات بھائی کی مصروفیت زیادہ تھی جس کی وجہ سے وہ ائم نہیں دے رہے تھے اور میری الھدی والے ایک بھائی نے عربی گرائمر پر کچھ لکھنے کی ایک ڈیوٹی لگائی تھی تو نے خضر بھائی سے عرض کی کہ جب تک آپ کے پاس ٹائم نہیں یہ زمہ داری مجھے دے دیں اور آپ نگرانی کرتے رہیں اس طرح میرے ذمہ جو کام لگایا گیا تھا وہ بھی ہو جائے گا کیونکہ کلاس کا پریشر ہو گا تو کچھ ٹائم میں نکال لیا کروں گا ورنہ الھدی والے دوست کا کام رہ جاتا
اب محترم خضر حیات بھائی نے اجازت دی ہے تو باقی تعارف ان چاءااللہ اسی عربی گرائمر کورس کی تجویز والے دھاگے میں ہو گا
آج شاکر بھائی لاہور آئے ہوئے تھے ان ملاقات میں معاملات طے ہو گئے ہیں ویسے میں نے ایک دو سبق لکھ کر پی ایم بھی کر دئے تھے پس وہ ایک دو دن میں اس کے لئے ایک علیحدہ سیکشن بنا دیں گے تو اسکے فورا بعد کورس کا مختصر سا تعارف کروا کے اسکو شروع کر دیا جائے گا ان شاءاللہعربی کورس شروع ہوجائے تو بہت اچھا رہے گا ۔۔۔ بہت ٹائم سے اس کے شروع ہونے کے انتظار میں ہوں ۔۔۔
1-بالکل ابتداء سے شروع کیا جائے اور آہستہ آہستہ انتہاء تک جایا جائے
2-ہر بات اور اصول جو پڑھایا جائے اسکا مقصد بھی لازمی بتایا جائے مثلا اسم کی قسمیں پڑھائیں تو ساتھ بتائیں کہ یہ کیوں پڑھ رہے ہیں اس طرح سمجھ سے جو چیز پڑھی جائے اسکو یاد نہیں کرنا پڑتا
3-ہر نئی بات کا پہلی بات سے لنک یا ربط بھی بتایا جائے تاکہ سمجھنا آسان ہو جائے
4-جہاں ہو سکے گا وہاں انگلش گرائمر کے ساتھ تقابل کر کے بتایا جائے گا تاکہ جو بھائی انگلش گرائمر جانتے ہیں انکو سمجھنے میں آسانی ہو جائے
5-زیادہ سے زیادہ مثالوں سے سمجھایا جائے
متفق۔۔پروفائل میں نام کے نیچے جہاں اس ممبر کا سٹیٹس، شمولیت کی تاریخ، اور جگہ وغیرہ لکھی ہوتی ہے وہاں جنس کا اضافہ بھی ہونا چاہیے تا کہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو۔ زیادہ تر فورمز میں میں نہیں یہی دیکھا ہے۔