• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جی ان شاء اللہ۔
بھائیوں اور بہنو!
اب انٹرویو کے لیے رکن کون منتخب کرے گا؟؟؟
میری رائے میں محدث فورم کی ابتداء میں شمولیت اختیار کرنے والے اراکین کو پہلے فوقیت دی جائے ، اور وہ سینیئر بھی ہیں۔ماشاء اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
جی ان شاء اللہ۔
بھائیوں اور بہنو!
اب انٹرویو کے لیے رکن کون منتخب کرے گا؟؟؟
میری رائے میں محدث فورم کی ابتداء میں شمولیت اختیار کرنے والے اراکین کو پہلے فوقیت دی جائے ، اور وہ سینیئر بھی ہیں۔ماشاء اللہ
یہ سارے کام انٹرویو کرنے والے اراکین کی ذمہ داری ہے ۔ جس کو چاہیں منتخب کرلیں ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
انٹرویو سب سے ہونا چاہیے۔۔۔یہ نہ ہو کہ انٹرویو لینے والے خود بھاگ جائیں۔۔اگر انٹرویو لینے والوں کو بھاگنے کا موقع دینے کی فرمائش کی گئی تو اخت ولید کو ہی انٹرویو لینا چاہیے۔بلا شرکت ایرے غیرے۔۔وہ اس کی زیادہ مستحق ہے۔۔کانا آئیکون
پہلےسوالات مرتب کر لیں۔۔انٹرویو کے لیے اراکین بہت!!
دعا بہن انٹرویو کے لیے جو سوالات مرتب کریں گی،وہی سوال تمام اراکین سے ہونے چاہیں۔۔باقی اراکین اپنی دلچسپی کے سولات اپنے کوٹے میں سے کریں گے!!
ذاتی رائے ہے۔۔اختلاف رائے کا حق اراکین کے پاس محفوظ ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میرے سوالات تیار ہیں۔۔۔ِ:)
جن اراکین کی شمولیت 2011 مارچ میں ہوئی ہے۔ان سے آغاز کیا جائے۔لہذا ان سے ہی انٹرویو پہلے ہو گا، اور میری رائے میں جو اراکین فعال ہیں ، ان سے شروعات کر دی جائے۔۔۔۔کیا میزبان ، انٹرویو دینے والے مہمان کا نام ظاہر کر سکتے ہیں؟ ؟ یا دلچسپی کو برقرار رکھا جائے؟ :)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
دلچسپی برقرار رکھیں۔۔۔ایسے مزا نہیں آئے گا۔۔بریکنگ نیوز اون فارم ہو گئی ہیں:)
ہیں؟؟؟سولات تیار۔۔ماشاء اللہ آپ تو خاصی فعال نکلیں۔۔حضرات کی دعوت کا ْتیاپانچہٗ تو نہ ناں کریں:)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ایک تجویز میری بھی ہے کہ جس رکن کو انٹرویو کے لئے منتخب کیا جائے، پہلے اس سے ذاتی مکالمہ میں پوچھ لیا جائے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ موصوف یا موصوفہ کو ان کے انٹرویو کا اس وقت پتہ چلے جب وہ آن لائن ہوجائے۔ اور وہ بوجوہ انٹرویو کے لئے ”دستیاب“ ہی نہ ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر دُعا سسٹر کو اور مجھے سوالا ت کے لیے چُنا جانا ہے تو میرے خیال سے ایک دم سب کچھ کرنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ گڑ بڑ نہ ہو جائے اور سب کچھ مکس نہ ہو جائے۔ اگر ٹیم میں کوئی شامل نہیں ہونا چاہتا ہے تو بھی اس میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔ دُعا سسٹر اور میں مل کر ہررُکن کے لیے سوالات ترتیب لگا لیں گے۔

میری رائے کے مطابق سب سے پہلے اس فورم کے تین بھائی جن کا محدث فورم کو شروع کرنے میں بہت بڑا رول ہے جیسے کہ انس نضر بھائی، کلیم حیدر بھائی اور شاکر بھائی سے ہی اس لڑی کا افتتاح کروایا جائے تو کیسے رہے گا؟

میں آج دُعا سسٹر کو سوالات کی ایک لسٹ تیار کر کے بھیج دیتا ہوں ، دُعا سسٹر اُس میں چھانٹی کر کے فائنل سوالات کی لسٹ مجھے بھیج دیں گی تو پھر کسی بھی تین رُکن کا انٹرویو کے تھریڈ لگا دیا جائے گا۔ آج اس کا فائنل کر لیتے ہیں

سوالات جو میری طرف سے ہوں گے وہ صرف نام پتہ رہن سہن اور ذہن کے علاوہ بہت سے دینی معاملات پر بھی مشتمل ہو سکتے ہیں
Dua
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انٹرویو میں ضروری نہیں کہ پہلی پوسٹ میں صرف دس سوالات بھی ہوں بلکہ 20 یا 30 بھی ہو سکتےہیں ۔ اگر کوئی رُکن کسی سوال کے جواب کو ملنے پر مزید اُس بارے میں پوچھ سکتا ہے تو اُسے اجازت ہو گی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
ساجد بھائی ! اب جو مشاورت کرنی ہے وہ خفیہ کرنی ہے ۔ لہذا بیٹھک میں ایسی باتیں کم ازکم آپ تین اراکین نہیں کریں گے ۔ ہاں اس کے علاوہ اگر کوئی رکن آپ کے ساتھ شرکت کرنا چأہتا ہوں یا آپ کو مشورہ دینا چاہتا ہو تو وہ الگ بات ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
کافی دنوں سے بیٹھک میں خاموشی ہے لہذا اس سکوت کو توڑنے کے لیے فورم کی طرف سے پیش کیے جانے والا تمغہ حاضر خدمت ہے :
محدث فورم میں شمولیت اختیار کیے آپ کو3 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top