محمد المالكي
رکن
- شمولیت
- جولائی 01، 2017
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 155
- پوائنٹ
- 47
بزرگوار @محمد نعیم یونس صاحب کی کمی محسوس ہورہی ہے ، فورم پر اب کم ہی نظر آتے ہیں-
ان کی پُھرتیوں سے تو نوجوانی کا شبہ ہوتا ہے!بزرگوار @محمد نعیم یونس صاحب کی کمی محسوس ہورہی ہے ، فورم پر اب کم ہی نظر آتے ہیں-
ابتسامہ مع قہقہقہ..!ن کی پُھرتیوں سے تو نوجوانی کا شبہ ہوتا ہے!
جناب والا،مناسب وقت دیکھ کر سوئیٹی کو ہر پانچ چھ ماہ بعد ایک دو دن کے لیے رخصت کرتے رہیں گے۔۔ان شاء اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!جناب والا،
"سوٹیٹی اور شیرو" کے متعلق کوئی خوش خبری؟
یا ابھی تک رخصتی جاری ہے ،
ابتسامہ!ویسے ایک صغیر جسامت مگر شرمیلا (شیزان)
بلا ہمارے پاس بھی تھا، ایک دو سوٹیٹیز نہیں:: بلکے چھ سات سوٹیٹیز اس کے آگے پیچھے گھما کرتی تھی ،
بس پھر ہم نے ساتو کو (شیزان) کے ساتھ ڈھیر ساری دعاؤ کے سائے تلے رخصت کیا -
ابتسامہ! جب سے فورم سے منسلک ہوا ہوں، میں بلاناغہ اسے ضرور دیکھتا ہوں، چاہے مجھے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے۔بزرگوار @محمد نعیم یونس صاحب کی کمی محسوس ہورہی ہے ، فورم پر اب کم ہی نظر آتے ہیں-
الله تعالی آپ کی محنت قبول فرمائے ،ابتسامہ! جب سے فورم سے منسلک ہوا ہوں، میں بلاناغہ اسے ضرور دیکھتا ہوں، چاہے مجھے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!مساجد میں کھلونوں کی بجائے سکولوں ٬ کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے۔
شاید شیخ کا یہی مطلب تھا! و الله اعلم!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
آپ غالبا یہ کہنا چاہ رہے ہیں؟ کہ:
"مساجد میں کھلونوں کی بجائے، سکولوں اور کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے."
اور مزید یہ کہ:
اس مراسلے کو محدث بک میں نہیں ہونا چاہیئے تھا؟
جزاکم اللہ خیرا