• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وعليكم السلام ورحمتہ الله وبركاتہ!

آپ نے کس پیرائےمیں بات کی ہے میں سمجھ نہیں سکا۔ ویسے داؤد بھائی نے صحیح فرمایا ہے کہ غیر انسانی اور غیر مرئی مخلوق میں فرق ہے ۔
محترم @نسیم احمد بھائی ، دراصل اس ' لڑی ' کا نام بیٹھک ہے - یہاں حال احوال ، تینز و مزاح ، خبر گیری ، جیسے معاملات پر گفتگو ( یا بات چیت ) ہوتی ہے. تو میں نے آپ کی بات کا جواب اس پیرائے میں دیا تھا.

لیکن میرا مراد نادیدہ مخلوق کے بارے میں تھی ۔ غیر انسانی مخلوق کیلئے تو ویرانے کے کوئی تخصیص نہیں ہے ۔
متفق!
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
آپ کو ڈرانا (اور شاید دھمکانا) بہت آسان کام ہے. ....ابتسامہ
محترم
نادیدہ چیزوں سے تو ڈر لگنا فطری ہے۔ نظر آنے والی مخلوق چاہے کتنی ہی ہیبت ناک ، خوفناک، دہشت ناک، کربناک یا کوئی سی بھی ناک ہو اتنی خوفزدہ نہیں کرتی جتنی نظر نہ آنے والی مخلوق کر سکتی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ جتنا اہم موضوع شروع ہوگیا ہے ، امید ہے کئی لوگ اس ڈر سے ہی بیٹھک میں داخل ہونے سے گریز کریں گے ۔
ابتسامہ ۔
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اج نماز عصر کے بعد میرے کلاس فیلو محسن کے ساتھ داتا دربا (المعروف سرکار عالیہ) جانے کا موقع ملا ، موصوف پہلے پروڈکشن کمپنی سے منسلک تھے. قصہ مختصر اب جامعتہ الرشید میں زیر تعلیم ہیں ، دربار کے صدر گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے ہم اب مرکزی صحن میں پہنچ چکے تھے.. اسے پہلے کے محسن بھائی مجھے کچھ مزید بتاتے ، یکدم شادی کا سا محول ہوگیا (وہ بھی جب شادی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہوہ) کیا نوجوان لڑکے اور کیا نوجوان لڑکیاں..!! مجھ پر تو سکتہ طاری ہوگیا تھا. اسی اثنا میں ایک ادهیڑ عمر شخص نے ایسا ' ڈانس ' پیش کیا کے " میکل جاکسن " کو بھی پیچھے چھوڑ دیا. ہر طرف خوشی کہ قہقہے ، درباری یوں نے خوب دھمال ڈالا.. محسن میاں کہنے لگے اگر میرا اپنا کوئی پروڈکشن ہاوس ہوتا تو میں اس درباری کو ضرور کاسٹ کرتا.. :)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
Top