• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی نے تو لاجواب کر دیا!
لیکن ایک بات مد نظر رکھنا ضروری ہے کہ ان ساتھ لہجوں (حروف) کے علاوہ کوئی آٹھواں لہجہ مقبول نہ ہو گا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی الحمد للہ میں خیریت سے ہوں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ باقی سب بھی خیریت سے ہوں۔آمین!
اور تازہ کلام عرض کیا ہے:
پہنچ جائے حضرت انسان
نہیں رہتی وہ جگہ سنسان
یوں ہی کرتے رہو آباد
ویرانوں کو اے عزیزان
ابتسامہ!
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اور تازہ کلام عرض کیا ہے:
پہنچ جائے حضرت انسان
نہیں رہتی وہ جگہ سنسان
یوں ہی کرتے رہو آباد
ویرانوں کو اے عزیزان
ابتسامہ!
ابتسامہ در ابتسامہ. :)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی الحمد للہ میں خیریت سے ہوں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ باقی سب بھی خیریت سے ہوں۔آمین!
اور تازہ کلام عرض کیا ہے:
پہنچ جائے حضرت انسان
نہیں رہتی وہ جگہ سنسان
یوں ہی کرتے رہو آباد
ویرانوں کو اے عزیزان
ابتسامہ!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی ویرانی ختم ہوئی ۔ ابتسامہ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم

بچپن میں سنا تھا جہاں چالیس دن کوئی روشنی نہ ہو اندھیر ارہے ۔ جگہ سنسان ویران ہوجائے تو غیر انسانی مخلوق کا بسیرا ہوجاتا ہے ۔ اس لئے ویرانی کا ذکر نہ کریں ۔ ڈر لگتا ہے کہیں کوئی غیر انسانی مخلوق وارد نہ ہوجائے۔
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
السلام علیکم
وعليكم السلام ورحمتہ الله وبركاتہ!

بچپن میں سنا تھا جہاں چالیس دن کوئی روشنی نہ ہو اندھیر ارہے ۔ جگہ سنسان ویران ہوجائے تو غیر انسانی مخلوق کا بسیرا ہوجاتا ہے ۔
سنی سنائی باتوں پر ' یقین ' نہیں کیا جاسکتا میرے بھائی!

۔ ڈر لگتا ہے
آپ کو ڈرانا (اور شاید دھمکانا) بہت آسان کام ہے. ....ابتسامہ

کوئی غیر انسانی مخلوق وارد نہ ہوجائے۔
؟؟؟؟ "طبیعت" تو ٹھیک ہے آپ کی؟؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غیر انسانی اور غیر مرئی کے فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے!
گو کہ غیر مرئی مخلوق بھی حقیقت ہے، اور اس کا کسی جگہ وارد ہونا نا ممکن و بعید نہیں!
لیکن دیگر غیر انسانی مخلوق کا تو خالی گھروں میں بسیرا ہو ہی جاتا ہے! جیسے مکٹری وغیرہ!
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وعليكم السلام ورحمتہ الله وبركاتہ!
دراصل میں نے بات کسی اور پہرائے میں کہی تھی.
باقی جو آپ نے فرمایا بجا فرمایا -
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم
@عبدالعزیزبھائی

آپ نے کس پیرائےمیں بات کی ہے میں سمجھ نہیں سکا۔ ویسے داؤد بھائی نے صحیح فرمایا ہے کہ غیر انسانی اور غیر مرئی مخلوق میں فرق ہے ۔
لیکن میرا مراد نادیدہ مخلوق کے بارے میں تھی ۔ غیر انسانی مخلوق کیلئے تو ویرانے کے کوئی تخصیص نہیں ہے ۔
 
Top