جی وعلیکم السلام.!
.
اصل بات یه هے که میرے پاس وقت کی قلت هوتی هے نیز کام زیاده هوتا هے.
کمپیوٹر کا استعمال میں زیاده دیر نهیں کرسکتا, لیکن اگر کر لو تو مجھ کو پهلے اس میں کافی مشکلات کا سامنا هو گا,
میرے پاس جو موبائل هے یه مجھ کو میرے والد محترم الله ان کی زندگی ایمان والی کرے اور ان پر اپنی رحمت کرے, نے مجھ کو دیا تها موبائل نوکیا E63i هے.
جس میں کمپیوٹر کیطرح کا کی بورڈ هے میں اس میں الله کے فضل وکرم سے بغیر دیکھے میں لکھ لیتا هوں اور مجھ کو اب یه هر چیز کا اختصار معلوم هوتا هے مثلا لیپ ٹوپ وغیره.
ان شاءالله جلد هی ایک اپنی زاتی استعمال کیلئے لیپ ٹوپ لیۓ گیے.
خضر حیات صاحب هم فقیروں کی تحریروں پر نظر ثانی بهی کرتے رها کریں.
الله آپکے علم وعمل میں برکت فرماے.