عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
جی ڈونگل لے لیا تھا.@عمر اثری بھائی ، کی بورڈ تو کوارٹی ہی ہوتا ہے (ہارڈ وئیر) ، کی بورڈ عربی اور اردو انسٹال کرنا پڑے گا ۔ انٹرنیٹ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے لئے وائی فائل ڈونگل لیں 200-250 روپے تک ہوگی، یا پھر راوٹر سے براہِ راست لین کی تار لگا لیں ۔
http://surrosh.org/download/?dir=keyboards
یہاں سے کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ ابوطلحہ کی بورڈ عربی کے لئے ہے ، اور اے ایم کے اور اردو صوتی اردو کے لئے ہیں ، تمام ہیلپ فائلز اسی میں موجود ہیں ۔
تمام کی بورڈز فونیٹک ہیں ، یعنی جس طرح آپ موبائل پر ٹائپ کرتے ہیں اسی طرح اس پر ٹائپ ہوگا ۔ باقی کوئی دقت ہو تو واٹس ایپ زندہ باد۔۔۔۔ ابتسامہ
ان شاء اللہ کی بورڈ آپ کی ہدایات کے مطابق دیکھوں گا.